Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Recipe of The Week-Nadia Khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

    یہ لیں شیفرڈ پائی
    میں نے بنا لی
    :dance2:
    بہت ہی مزے کی بنی ہے میں کھا چکی ہوں ایک پیس بہت زیادہ بن گئی ہے
    بھائی کو فون کیا ہے آدھی لے جائیں شاپ پر
    :lol


    Comment


    • #17
      Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

      شیفرڈ پائی
      اجزاء۔۔قیمہ دو پاونڈ
      آلو۔۔ایک کلو
      آدھی چمچ ہلدی
      نمک حسب زائقہ
      گرین مرچ چار عدد
      پیاز دو عدد
      گرم مصالہ آدھی چمچ
      مکس ویجیٹیبل ایک پیالی
      چیز 6 گرام
      آپ اپنی مرضی سے جتنی بھی ڈال دیں
      ترکیب۔۔سب سے پہلے قیمہ جب شاپ سے بنوائیں تو اس میں پیاز اور مرچیں بھی ڈال دیں میں نے کہا تھا واش کر کے قیمہ بنائیں پھر گھر لا کر دوبارہ واش بھی کرتی ہوں اس کو ایک پتیلی میں
      ڈال کر بوائل کر لیں ساتھ نمک گرم مصالہ ہلدی ڈال کر دھمی آنچ پر گلنے کے لیے رکھ دیں
      قیمہ اپنا پانی چھوڑے گا اسی میں اس کو گلنے دیں پھر جب دیکھیں گل گیا ہے مکس ویجیٹبل ڈال دیں اور پکاتے رہیں جب تک سب چیزیں اچھی طرح کک ہو جاہیں
      اور پانی ان میں زرا بھی نہ رہے پھر آلو چھیل کر ابال لیں ابالنے کے بعد ان کو میش کر لیں
      اب ایک ٹرے اون کے لیے لیں
      اس میں سب سے پہلے قیمہ ڈالیں اور میش آلووں کو ایک فوئیل پر بچھا دیں جتنی اون کی ٹرے ہے اتنی فوئیل رکھیں اب فوئیل کو ٹرے میں قیمہ پر الٹ دیں ہاتھ سے
      اوپر سارا کور کر لیں قیمہ نظر نہ آئے
      اب اس کو اون میں رکھ دیں یاد رہے اون پہلے سے گرم کر لیں
      مٰیں نے گیس مارک سیون رکھا تھا آدھا گھنٹہ رہنے دیں جب دیکھیں آلو تھوڑے ڈرائی ہو گئے ہیں چیز ڈال دیں جب چیز پک جائے
      تو اون سے نکال کر اس کے سلائس کاٹ لیں میں نے چپس اور سلاد منٹ والا ساتھ رکھا ہے
      لیجیے آپکی شیفڑڈ پائی ریڈی ہے
      Last edited by Nadia khan; 2 February 2012, 15:31.

      Comment


      • #18
        Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

        شکریہ نادیہ مجھے تو بہت پسند ہے لیکن زرا ہائی کیلری ڈائٹ ہے اس لیے کم ہی بناتی ہوں ۔۔۔۔۔اچھا اب سویٹ میں کیا بنانا سکھا رہی ہو :)
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #19
          Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

          Wah ji Wah...........boht acha lag rha he yeh pie...darasl mjhe bachpan se mashed potatoe se kuch ......"dosti" nahi he...zaberdasti khana parhta tha...isslye yeh dish kuch khaas mjhe attract nhi kerti:think:

          wese ye tmaaam ijza tumaare paas pehle se mojood the..ya aaj kuch ingrediants le ker aai ho???

          mjhe koi nai recipe try kerne mein isslye b dher ho jaati he ke mjhe new ingrediants/special ingrediants ki shopping krna nahi acha lagta..is k liye mjhe khud jaana prta he.jabh k mein to job se bhaagi bhaagi seedha gher aati huhn..raste mein kehin kisi kaaam se rukne ka to swaal hi pedha nhi hota:lol


          sigpic

          Comment

          Working...
          X