Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Recipe of The Week-Nadia Khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Recipe of The Week-Nadia Khan

    السلام و اعلیکم گرلز
    :hii:
    نادیہ کے ساتھ ایک چھوٹی سی ملاقات جو گپ شپ سیکشن میں ہوئی اس میں ہمیں اور بہت کچھ جاننے کے ساتےھ ساتھ یہ بھی معلوم ہوا کہ نادیہ ''ٹھیک ٹھاک '' کوکنگ بھی کر لیتی ہیں تو اس بار پیغام کچن کو نادیہ کی کوکنگ سے متعارف کروانے کے لیے ہم نے نادیہ کو انوائٹ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔

    وارم ویلکم نادیہ
    :phool::phool::phool:

    تو پھر آپ ہمیں کیا بنانا سکھا رہی ہیں بمع تصاویر

    ۔۔۔۔ہمیں انتظار رہے گا

    rose:rose
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

    وعلیکم السلام ڈئیر
    بہت بہت شکریہ انوائیٹ کرنے کا
    سارا ڈئیر
    :hugs:
    جو آپ کہیں وہ بنا لوں گی آپ ڈیسائیڈ کر لیں کونسی ریسپی چوز کرنی ہے سب کچھ بنا لیتی ہوں
    اب مجھے ہارڈ لگ رہا ہے کونسی چوز کروں آپ چوز کر کے دیں
    میں انتظار کروں گی

    Comment

    • #3
      Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

      سارہ آپ انہیں انڈا بوئل کا ٹاسک دیں
      :lol

      نہیں نہیں کوئی ایسی ڈش جو انکی فیورٹ ہو اور ہم سے آسانی سے شئیر کرسکیں
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

        Originally posted by Jamil Akhter View Post
        سارہ آپ انہیں انڈا بوئل کا ٹاسک دیں
        :lol

        نہیں نہیں کوئی ایسی ڈش جو انکی فیورٹ ہو اور ہم سے آسانی سے شئیر کرسکیں
        انڈہ تو ابھی 5 منٹ میں ابال کے لے آوں گی
        :lol

        Comment

        • #5
          Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

          ہاہاہا نادیہ تمہارے جیسا میزبان ہو تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔۔۔چلو پھر تم شیفرڈ پائی بنا کے دکھانا اور سکھانا۔۔۔۔۔ باقی جس نے جو فرمائش کرنی ہے کر دے
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • #6
            Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

            A very very warm Welcome Nadia(itni sardi jo he!!!!!!)

            shepherd pie mjhe nhi changa lagta ......boht hi bland he...koi chatpatti dish share karro bnaa ker:dance5:

            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

              اوکے سارا ڈئیر کل ان شاء اللہ شیفرڈ پائی بناوں گی اور بتاوں گی کیسے بنتی ہے
              یو آر ڈئیر آپ کچھ بھی فرمائش کر دو میں بنا دوں گی آج کل سردی ہے تو پنجیری بھی بنا رکھی ہے بڑی ہانڈی بھری ہوئی ہے کچھ سسٹر کو دی ہے
              روزانہ چائے کے ساتھ کھائیں گرم گرم
              اس دن ناریم پیٹھے کا حلوہ بنانا پوچھ رہی تھی
              سردی جو ہے
              :lol
              Last edited by Nadia khan; 2 February 2012, 00:09.

              Comment

              • #8
                Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                Originally posted by Nadia khan View Post
                اوکے سارا ڈئیر کل ان شاء اللہ شیفرڈ پائی بناوں گی اور بتاوں گی کیسے بنتی ہے
                یو آر ڈئیر آپ کچھ بھی فرمائش کر دو میں بنا دوں گی آج کل سردی ہے تو پنجیری بھی بنا رکھی ہے بڑی ہانڈی بھری ہوئی ہے کچھ سسٹر کو دی ہے
                روزانہ چائے کے ساتھ کھائیں گرم گرم
                اس دن ناریم پیٹھے کا حلوہ بنانا پوچھ رہی تھی
                سردی جو ہے
                :lol
                meri ammahn ne bhi bnaai thi!!!!!!!!!

                Nareem ko kaho na ke aaya kare..abh kiya maseebat he usse

                sigpic

                Comment

                • #9
                  Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                  Originally posted by u_r View Post
                  meri ammahn ne bhi bnaai thi!!!!!!!!!

                  Nareem ko kaho na ke aaya kare..abh kiya maseebat he usse
                  میں نے دوسری بار بنائی ہے سسٹر کی فرمائش پر
                  میں نے پہلے کبھی نہیں بنائی جب میری آمی جی زندہ تھے وہ بنایا کرتے تھے
                  ایسے ہی ایک بار ٹرائی کی بنانے کی اچھی بنی پھر دوسری بار بنائی
                  ناریم بلکل ٹھیک ٹھاک ہے ہماری بات ہوتی رہتی ہے
                  وہ بزی ہے
                  ان شاء اللہ آئے گی

                  Comment

                  • #10
                    Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                    Originally posted by Nadia khan View Post

                    میں نے دوسری بار بنائی ہے سسٹر کی فرمائش پر
                    میں نے پہلے کبھی نہیں بنائی جب میری آمی جی زندہ تھے وہ بنایا کرتے تھے
                    ایسے ہی ایک بار ٹرائی کی بنانے کی اچھی بنی پھر دوسری بار بنائی
                    ناریم بلکل ٹھیک ٹھاک ہے ہماری بات ہوتی رہتی ہے
                    وہ بزی ہے
                    ان شاء اللہ آئے گی
                    Prime Minister to nhi ban gai Nareem...jho itni busy he ke aik post bhi 2/4 roz badh na ker sakke:think:

                    sigpic

                    Comment

                    • #11
                      Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                      یار تمھارا پیغام میں دے دوں گی
                      :lol

                      Comment

                      • #12
                        Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        یار تمھارا پیغام میں دے دوں گی
                        :lol
                        shukriya..jaa ker do chaar thapper bhi maar aana................

                        challo tum chahe akeli baatein karro ya shepherd pie bna ker Sarah ko khilao..mein chalti huhn.Allah Hafiz!!!

                        sigpic

                        Comment

                        • #13
                          Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                          Originally posted by u_r View Post
                          shukriya..jaa ker do chaar thapper bhi maar aana................

                          challo tum chahe akeli baatein karro ya shepherd pie bna ker Sarah ko khilao..mein chalti huhn.Allah Hafiz!!!
                          یار وہ میری بیسٹ فرینڈ ہے اس کو تپھڑ کیسے مار سکتی ہوں
                          :lol
                          میں اکیلی ہی باتیں کروں تم چلی گئی
                          اوکے ڈئیر اپنا خیال رکھنا اللہ حافظ

                          Comment

                          • #14
                            Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                            Originally posted by Nadia khan View Post
                            اوکے سارا ڈئیر کل ان شاء اللہ شیفرڈ پائی بناوں گی اور بتاوں گی کیسے بنتی ہے
                            یو آر ڈئیر آپ کچھ بھی فرمائش کر دو میں بنا دوں گی آج کل سردی ہے تو پنجیری بھی بنا رکھی ہے بڑی ہانڈی بھری ہوئی ہے کچھ سسٹر کو دی ہے
                            روزانہ چائے کے ساتھ کھائیں گرم گرم
                            اس دن ناریم پیٹھے کا حلوہ بنانا پوچھ رہی تھی
                            سردی جو ہے
                            :lol
                            اتفاق دیکھو کل میں نے بھی پنجیری بنائی ہے جسٹ فار فن ۔۔۔۔شیفرڈ پائی میں نے کچھ دن پہلے بنائی تھی ویسے چلو ایسا کرو تم کوئی سویٹ ڈش بنا لو کچھ ہٹ کے۔۔۔۔اگر پائی بنا لی ہے تو کوئی بات نہیں وہ بھی شئیر کرو مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔یہاں تم سے کچھ نا کچھ اب بنواتے ہی رہنا ہے ہم نے
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #15
                              Re: Recipe of The Week-Nadia Khan

                              واؤ ڈئیر
                              اچھا کیا پنجیری بنائی سردی بھی ہے نہ
                              میں نے شیفرڈ پائی بنا لی ہے اب شئیر کرتی ہوں پکچر

                              Comment

                              Working...
                              X