Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

* Tea Special*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • * Tea Special*

    Assalamalikum

    yaha chaai bana kay peash karni hai aap l ogoo nay :lol:

    sadi chaai, masala chaai or dunia ki kisi bhi kisem ki chaai ki recipe aap ko ati hai share karaian : )
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: * Tea Special*

    وعلیکم السلام میں ابھی بنا کر لاتی ہوں آپ ویٹ کرنا

    Comment

    • #3
      Re: * Tea Special*

      Originally posted by Nadia khan View Post

      theek hai me yehi houn abhi : )
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: * Tea Special*

        یہ لیں چائے

        Comment

        • #5
          Re: * Tea Special*

          Originally posted by Nadia khan View Post
          یہ لیں چائے
          o wow thankyouuu sath main sweets bhi hain chaii ka rung to zabardast hai : )
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: * Tea Special*

            اب میں آرام سے چائے پی رہی ہوں
            آ جاو آپ بھی
            :lol

            Comment

            • #7
              Re: * Tea Special*

              yeh lo Anch meri traf se bhi....Anch dheemi hi rkhna , achi banne gi fir:lol
              Attached Files

              sigpic

              Comment

              • #8
                Re: * Tea Special*

                واعلیکم السلام

                میں آپ کو ایک آپ بیتی سناتا ہوں جو چائے بنانے کی ایک نئی ترکیب ہو گی :dance2:۔

                ایکبار کا ذکر ہے میں اپنے ذہنی الجھنوں میں پھنسا ہوا تھا کہ مجھے چائے کی طلب ہوئی۔ میں کچن میں چائے بنانے گیا۔ دیگچی لی، پانی ڈالا، چولہا آن کیا اور دیگچی چڑھا دی۔اس میں پتی ڈالی، چینی ڈالی اور اسکے ابلنے کا انتظار کرنے لگا۔ ساتھ خدا جانے کن سوچوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ چائے ابلی تو اس میں دودھ ڈالنے کے لیے فریج کھولا اور جو ڈبہ ہاتھ لگا پکڑ لیا، بنا دیکھے ڈبا دیگچی میں الٹ دیا۔ پھر کھڑا سوچنے لگا کہ یہ دودھ اتنا گاڑھا کیوں ہے کہیں خراب تو نہیں تھا، جب ڈبہ دیکھا تو وہ دودھ نہیں دہی تھا :rew:
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment

                • #9
                  Re: * Tea Special*

                  Originally posted by Masood View Post

                  dimaagh ghaas chrne gai hui thi kiya.................hai tera ki allaj karaahn:think:

                  yeh lo abh charr lo, taaake ainda aisa mauqa na aai
                  Attached Files

                  sigpic

                  Comment

                  • #10
                    Re: * Tea Special*

                    Originally posted by u_r View Post
                    dimaagh ghaas chrne gai hui thi kiya.................hai tera ki allaj karaahn:think:

                    yeh lo abh charr lo, taaake ainda aisa mauqa na aai
                    یہ تم مجھے دیدو گی تو خود کیا روزے رکھو گی؟ ہا ہا ہا
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • #11
                      Re: * Tea Special*

                      Originally posted by Masood View Post
                      واعلیکم السلام

                      میں آپ کو ایک آپ بیتی سناتا ہوں جو چائے بنانے کی ایک نئی ترکیب ہو گی :dance2:۔

                      ایکبار کا ذکر ہے میں اپنے ذہنی الجھنوں میں پھنسا ہوا تھا کہ مجھے چائے کی طلب ہوئی۔ میں کچن میں چائے بنانے گیا۔ دیگچی لی، پانی ڈالا، چولہا آن کیا اور دیگچی چڑھا دی۔اس میں پتی ڈالی، چینی ڈالی اور اسکے ابلنے کا انتظار کرنے لگا۔ ساتھ خدا جانے کن سوچوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ چائے ابلی تو اس میں دودھ ڈالنے کے لیے فریج کھولا اور جو ڈبہ ہاتھ لگا پکڑ لیا، بنا دیکھے ڈبا دیگچی میں الٹ دیا۔ پھر کھڑا سوچنے لگا کہ یہ دودھ اتنا گاڑھا کیوں ہے کہیں خراب تو نہیں تھا، جب ڈبہ دیکھا تو وہ دودھ نہیں دہی تھا :rew:
                      ہاہاہا
                      اب ہم بھی یہی طریقہ آزماہیں گے
                      :lol

                      Comment

                      • #12
                        Re: * Tea Special*

                        میں نے ایک بار لسی ڈال دی تھی چائے کہ پانی میں :lol
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • #13
                          Re: * Tea Special*

                          Originally posted by saraah View Post
                          میں نے ایک بار لسی ڈال دی تھی چائے کہ پانی میں :lol
                          ہاہاہا
                          :lol
                          جب چائے آپ نے پی ہوگی تب پتہ چلا ہو گا
                          یہ تو لسی ہے
                          :lol

                          Comment

                          • #14
                            Re: * Tea Special*

                            ارے نہیں یار گرم ہوتے ساتھ کرڈلنگ ہوگئی تھی :lol
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment

                            • #15
                              Re: * Tea Special*

                              Originally posted by saraah View Post
                              میں نے ایک بار لسی ڈال دی تھی چائے کہ پانی میں :lol
                              ظاہری سی بات ہے تم ایسا کچھ نہ کچھ تو کرو گی جو مابدولت سے نسبت رکھتا ہو :dance2:

                              Working...
                              X