asslamoalikum girlzzz
yahan aap apnay ideas share kr skti hain aur tips wgera wgera b
@

1
آئیڈیا آپ کو تصویر میں نظر آرہا ہے
ٹپ یہ ہے
کہ فرائنگ پین میں پہلے آئل ڈالیں پھر انڈا توڑ کے ڈالیں اور آخر میں چولہا جلائیں ،ٹھنڈے پین میں ڈالنے سے کبھی بھی انڈا چبکے کا نہیں
i always do the same.
happy cooking

Comment