السلام وعلیکم
یو ٹیوب پہ ویڈیو ریسیپیز چیک کرتے کرتے ایک ویڈیو اوپن ہوئی ''تتلی نہان'' کے نام سے۔۔۔۔۔5 منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں بہترین ریسپی بتائی گئی تھی،اس لیے میں نے اس چینل کی کافی ریسپییز دیکھیں ،5 سے 8 منٹس میں بہترین ریسیپیز بنانا سکھائی گئی ہیں (اتنا کم تائم یقینا کوکنگ سٹارٹرز کے لیے تھوڑا ہے لیکن ریگولر کوکنگ کرنے والے اور کوکنگ کا شوق رکھنے والوں کے لیے بالکل مناسب ہے) خیر۔۔۔۔۔سرچنگ کرتے کرتے فی میل کوکنگ ایکسپرٹ تتلی نہان کی ویب سائٹ پہ پہنچی۔۔اصل وجہ صرف ریسیپیز نہیں تھیں بلکہ خاتون کا انگلش ریسیپی بتاتے ہوئے پہلے السلام علیکم کہنا اور آخر میں خدا حافظ کہنا اس ویب سائٹ پہ جانے کا باعث بنا۔۔۔۔۔۔
تو معلوم یہ ہوا کہ تتلی نہان پاکستان میں جاب کے سلسلے میں آئیں اور یہاں اسلام سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ اسلام قبول کر لیا ۔اللہ انکو استقامت عطا فرمائے۔آمین
یہ انکے اپنے الفاظ میں اسلام قبول کرنے کا خلاصہ ہے
http://titlisbusykitchen.com/about/how-i-came-to-islam
۔۔۔۔۔ریسیپیز جو دیکھنا چاہیں انکی ویب سائٹ پہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں مجھے تو بہت پسند آئ ہیں ریسپیز۔
http://titlisbusykitchen.com/

Comment