Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

    اسلامُ علیکم
    تمام خواتین کے سامنے
    ایک چھوٹا سا سوال لےکر حاضر ہوا ہوں
    کیا کوئی خاتون یہ بتائے گی کہ اگر کسی لڑکی کا قد پانچ فٹ دو انچ ہے تو اس کا مناسب وزن کتنا ہونا چاہے جونہ توکمزوری کی علامت ہواورنہ ہی فربے جسم کی،
    اور اگر وزن میں کمی زیادتی ہوتو اُس کو کس طرح مناسبت کی طرف گامزن کیا جاسکتا ہے؟؟؟
    اُمید ہے کہ بغیر کسی ہنسی مزاق کے جواب دیا جائے گا۔
    Last edited by S.Athar; 21 June 2011, 09:17.
    :star1:

  • #2
    Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

    ہ تو بڑی زیادتی کی بات ہے کہ آپ نے صرف ان خواتین پر سلامتی بھیجی ہے جو آپ کو بھائی سمجھتی ہیں ہوسکتا ہے کچھ میری طرح آپ کو استاد محترم سمجھتی ہوں.
    اور مجھے ہنسی بلکل بھی نہیں آرہی.
    Attached Files
    Last edited by Baniaz Khan; 21 June 2011, 09:10.





    Comment


    • #3
      Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

      اچھا یہ بات ہےتو چلو تھوڑا سا ایڈٹ کر دینا ہوں
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

        Originally posted by s.a.z View Post
        اچھا یہ بات ہےتو چلو تھوڑا سا ایڈٹ کر دینا ہوں
        ok





        Comment


        • #5
          Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

          w/salam
          SAZ bhai bhabhi dhond nay lagin hain sab tyari pakar lain:ys: :phool:
          Last edited by Jamil Akhter; 21 June 2011, 09:36.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            w/salam
            SAZ bhai bhabhi dhond nay lagin hain sab tyari pakar lain:ys: :phool:

            بانیاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھا اسے میںنے منع کیا تھا نہ کہ ہنسی مزاق نہیں کرنا؟؟؟؟؟
            کیا ہمارے فورم پر لڑکیاں آنا بند ہوگئی ہیں

            اوو کوئی تو آئے مسلہ سلجھائے ایک سوال کیا پوچھ لیا سبھی غائب ہوگئیں؟؟؟؟ :(۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

              Originally posted by baniazkhan View Post
              ہ تو بڑی زیادتی کی بات ہے کہ آپ نے صرف ان خواتین پر سلامتی بھیجی ہے جو آپ کو بھائی سمجھتی ہیں ہوسکتا ہے کچھ میری طرح آپ کو استاد محترم سمجھتی ہوں.
              اور مجھے ہنسی بلکل بھی نہیں آرہی.
              واوووو بایناز "جاناں " ہنسی چھپاتی ہوئی کتنی پیاری لگتی ہو :)۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                Assalam O Alaikum WR WB Bhai :)

                is monasibat se 45 se 50 tak hona chahya :)


                میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


                میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

                Comment


                • #9
                  Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                  Originally posted by mehwish afsar View Post
                  Assalam O Alaikum WR WB Bhai :)

                  is monasibat se 45 se 50 tak hona chahya :)
                  45 se 50 muuun wazan kuch zyada nahi hojaye ga, agar khuda na khwsta kabhi soty howe kisi per paon agya tou?





                  Comment


                  • #10
                    Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                    Originally posted by mehwish afsar View Post
                    Assalam O Alaikum WR WB Bhai :)

                    is monasibat se 45 se 50 tak hona chahya :)

                    :think::think:
                    یہ بہت کم نہیں؟؟؟
                    میرے خیال میں 55تا58 ہونا بہتر ہے
                    خیر دیکھتا ہوں کوئی اور کیا جواب دیتا ہے
                    کس فگر کے قریب قیرب زیادہ لوگ رائے دیتے ہیں
                    مزید رائے دہندگان کا انتظار کرتا ہوں۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                      Originally posted by S.A.Z View Post



                      :think::think:
                      یہ بہت کم نہیں؟؟؟
                      میرے خیال میں 55تا58 ہونا بہتر ہے
                      خیر دیکھتا ہوں کوئی اور کیا جواب دیتا ہے
                      کس فگر کے قریب قیرب زیادہ لوگ رائے دیتے ہیں
                      مزید رائے دہندگان کا انتظار کرتا ہوں۔
                      لو جی دوستو مہربانوں قدردانوں
                      یہ تو ساز بھائ نے بیان ہی بدل دیا
                      پہلے بات ہورہ تھی وزن کی اور اب فگر پر آگئے
                      لگتا ہے موصوف
                      شیطانوں کے بھی استاد ہیں



                      کیوں بھئی ساز بھائی
                      یہ کیا ہے
                      اس حوالے سے تو بات بہت دور پہنچ جائے گی

                      372-scare





                      Comment


                      • #12
                        Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                        Originally posted by baniazkhan View Post
                        لو جی دوستو مہربانوں قدردانوں
                        یہ تو ساز بھائ نے بیان ہی بدل دیا
                        پہلے بات ہورہ تھی وزن کی اور اب فگر پر آگئے
                        لگتا ہے موصوف
                        شیطانوں کے بھی استاد ہیں



                        کیوں بھئی ساز بھائی
                        یہ کیا ہے
                        اس حوالے سے تو بات بہت دور پہنچ جائے گی

                        372-scare
                        شیطان شیظانیت کی جانب ہی سوچتا ہے

                        فگر سےمراد 55تا 58 کےہندسے ہیں

                        انسان ہی رہ شیطان نہ بن

                        اور بیبیوں کو اپنی رائے دینے دے

                        اُن بیچاریوں کو میری جانب سے شکوک وشبہات میں مبتلا نہ کر
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                          Originally posted by S.A.Z View Post


                          شیطان شیظانیت کی جانب ہی سوچتا ہے

                          فگر سےمراد 55تا 58 کےہندسے ہیں

                          انسان ہی رہ شیطان نہ بن

                          اور بیبیوں کو اپنی رائے دینے دے

                          اُن بیچاریوں کو میری جانب سے شکوک وشبہات میں مبتلا نہ کر
                          چلو شکر ہے تصحیح ہوگئی
                          بھائ صاحب
                          بات یہ ہے کہ اگر یہ نہ کہا جاتا تو
                          یہ وضاحت کیسے ہوتی
                          اور
                          ہو سکتا ہے کوئی مجھ سے بھی بڑا یہاں شیطان ہو
                          اب یہ لقب بھی آپ ہی نے عنایت کیا ہے
                          تو ایسے شیطانی کام بھی کرنے ہونگے نا





                          Comment


                          • #14
                            Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                            waalikum asslam
                            muje tou bas 5.6 ka pata hai :manicure:
                            well muje choon- k pencil jesi larrkiyan achi nae lagtin iss liye 55 is ok.
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: خواتین زرا بتائیں گی؟؟؟

                              Originally posted by S.A.Z View Post
                              اسلامُ علیکم
                              تمام خواتین کے سامنے
                              ایک چھوٹا سا سوال لےکر حاضر ہوا ہوں
                              کیا کوئی خاتون یہ بتائے گی کہ اگر کسی لڑکی کا قد پانچ فٹ دو انچ ہے تو اس کا مناسب وزن کتنا ہونا چاہے جونہ توکمزوری کی علامت ہواورنہ ہی فربے جسم کی،
                              اور اگر وزن میں کمی زیادتی ہوتو اُس کو کس طرح مناسبت کی طرف گامزن کیا جاسکتا ہے؟؟؟
                              اُمید ہے کہ بغیر کسی ہنسی مزاق کے جواب دیا جائے گا۔
                              saz bhai kisi nay mission pay tu nahi bhija apko 5.2ft height hay weight batao....yan quiz contest hay?
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X