Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Indian Designer Anarkali Salwar Kameez
Collapse
X
-
Re: Indian Designer Anarkali Salwar Kameez
اسلام علیکم
سب سے پہلے آپ کو پیغام فیملی میں خوش آمدید
اُمید ہےکہ آپ پیغام پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی اور ایک روٹین ممبر بنتے ہوئے اچھی سے اچھی پوسٹ شئیر کریں گی
باقی ان ڈیزاینز کے بارے میں ہماری خواتین ممبران ہی کچھ کہہ سکتی ہیں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں امینLast edited by S.Athar; 15 September 2010, 11:46.:star1:
-
Re: Indian Designer Anarkali Salwar Kameez
Originally posted by AbgeenA View Postache dresses hen lekin in ko khwateen section me post karna tha sareez jiاسلام علیکمآبگینہ جی اُمید ہے بخیروعافیت ہونگی
یہ نیو ممبر ہیں اس لئے شائد ابھی اچھی طرح پیغام کے سیکشنز سے آگاہی نہیں ہے لہذا نظر اندار کر دیجئے
اور آپ سنائیں کہ اتنے دنوں سے کہاں غائب ہیں ؟؟؟؟
پہلے کی طرح کیوں نہیں آتیں۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Last edited by S.Athar; 18 September 2010, 10:20.:star1:
Comment
-
Re: Indian Designer Anarkali Salwar Kameez
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکمآبگینہ جی اُمید ہے بخیروعافیت ہونگی