کیا آپ ریشمی جِلد حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ موسچرایزر داغ ، سیاہ ہلکوں اور جھریوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے . سہی موسچرایزر ک استمال سے جِلد ریشمی ہو جاتی ہے .موسچرایزر کے اجزا میں پھل اور سبزیاں شامل ہونی چاہیے تا کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں.کچھ گھریلو موسچرایزر ک نسخے مندرجہ زیل ہیں جنھیں آپ اپنی جِلد کے حساب سے منتخب کر سکتے ہیں.
١-زیتون کا تیل ایک کھا نے کا چمچ لیمو کا رس آدھ کھا نے کا چمچ اور ایک عدد انڈا سارے اجزاء کو مِش کر لیں اور چہرے پر لگا کر سوکھنے دیں . جب ماسک خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں.
٢- شہید ایک کھا نے کا چمچ جو کا آتا ،پکا ہوا دونو اجزاء کو مِش کر لیں اور چہرے پر لگا کر سوکھنے دیں . جب ماسک خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں.
٣- زیتون کا تیل ایک خانے کا چمچ مکھن ٣ خانے ک چمچ ناریل کا تیل ایک خانے کا چمچ سارے اجزاء کو مِش کر لیں اور چہرے پر لگا کر سوکھنے دیں . جب ماسک خشک ہو جائے تو نیم گرم پانی سے دھو لیں

Comment