تھوڑا سا باریک چاپ کیا ھوا لہسن
تھوڑا سا مکھن
اگر چاھیں تو تھوڑی سی چٹکی برابر کالی مرچ پاؤڈر بھی شامل کر لیں۔
اور چٹکی برابر ھی پارسے کے لیف۔
میں کبھی ڈرائی پارسلے استعمال کرتی ھوں کبھی فریش۔
آپ کو جیسے ملیں ویسے استعمال کر لیں۔
ان سب کو مکس کر لیں۔ اب فرنچ بریڈ لوف/baguette لے
![](http://www.pegham.com/images/imported/2010/02/600.jpg)
اسے ترچھے انداز سے کاٹیں۔
سلائس پر مکسچر لگائیں اور اوپر کش کی ھوئی چیز ڈال دیں۔
اوون میں 10 سے 15 منٹ چیز سنہری ھونے تک بیک کر لیں۔
پھر مزے لیں۔
![](http://www.pegham.com/images/imported/2010/02/601.jpg)

Comment