و یجیٹیبل چا ؤ من
چائینیز نوڈلز ۔ ایک پیکٹ دو سو گرام
نمک ۔ حسب ذائقہ
لہسن پیسا ہوا۔ ایک چائے کا چمچ
بند گوبھی کٹی ہوئی ۔ آدھی پیالی
گاجر باریک کٹی ہوئی ۔ آدھی پیالی
شملہ مرچ باریک کٹی ہوئی ۔ آدھی پیالی
ہری پیازباریک کٹی ہوئی ۔ آدھی پیالی
سفید مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
چینی دو کھانے کے چمچ
چائینز نمک ایک چائے کا چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
سویا ساس دو کھانے کے چمچ
آئل چار کھانے کے چمچ
جب یہ سب چیزیں اکٹھی ہو جائیں تو چاؤمن بنانے کے لیے تیار ہو جائیں
ترکیب؛
دس سے بارہ پیالی ابلتے پانی میں نوڈلز کو ڈالیں۔ پانی میں پہلے تھوڑا سا آئل ڈال لیں تا کہ آپ کے نوڈلز ایک دوسرے سے نہ جڑیں جب نوڈلز اچھی طرح سے گل جائیں تو اسےچھا ن کر ٹھنڈے پانی میں ڈال لیں ۔
اب کڑاہی میں آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں پھر لہسن ڈال کر براؤن کریں ۔ بند گوبھی ، گاجر اور شملہ مرچ ڈال کر تیز آنچ پر ایک سے دو منٹ تک فرائی کریں۔ نوڈلز ڈال کر ساتھ میں نمک ، سفید مرچ، چینی ،چائنیز نمک ، سویا ساس ،اور سرکہ شامل کر کے اچھی طرح ملائیں آخر میں ہری پیاز ڈال کر دو منٹ تک پکائیں ۔ لیں جی آپ کے ویجیٹبل چاؤمن تیار ہیں۔