بمبئی بریانی
مرغی ::::::ڈیڑھ کلو
پیاز:::::::::::دو عدد (بڑے سائز کی)
لہسن،اردک پیسٹ:: تین چمچےکھانے کے
نمک:::::::حسب ذائقہ
سرخ مرچ::::حسب ذائقہ (پسی ہوئی)
ثابت گرم مصالحہ:::کھانے کا ایک چمچہ
آلو بخارا:::::ایک چھٹانک
ہرا دھنیا::::::ایک پیالی (کٹا ہوا)
پودینہ::::::ایک گھٹی
جائفل ،جاوتری::::چائے کا آدھا چمچہ (پسی ہوئی)
چھوٹی الائچی::::چائے کا آدھا چمچہ (پسی ہوئی) اور تین چار ثابت بھی
دھنیا پاؤڈر:::::کھانے کے دو چمچے
سفید زیرہ::::::کھانے کا ایک چمچہ
ہری مرچیں::::دس عدد
دہی:::::آدھا کلو
کیوڑہ:::خوشبو کے لیے ایک کھانے کا چمچہ
زردے کا رنگ:چائے کا آدھا چمچہ
دودھ:::آدھی پیالی
چاول ::::ایک کلو
ٹماٹر:::آدھا کلو
تیل:::پکانے کے لیے
ترکیب:
تیل گرم کریں اور اس میں*پیاز کو سنہرہ کرلیں۔اسکے بعد پیاز کو پتیلی سے نکال لیں۔پھر تیل میں*مرغی کو ہلکا سا فرائی کریں۔اس میں*لہسن ، ادرک پیسٹ، نمک، سرخ پسی مرچ،آدھا دہی،گرم مصالحہ،دھنیا ڈال کر دس منٹ تک بھونیں۔آدھا دہی،ٹماٹر اور آلو بخارہ ڈال دیں اور ساتھ ہی تھوڑا سا پانی ڈال کر گلنے رکھ دیں۔۔جب گل جائے تو پیاز کو مسل کر اس کو مرغی میں شامل کرلیں اور پانچ منٹ تک بھونیں۔پھر ہری مرچیں ،*ہرا دھنیہ اور پودینہ ملا کر ڈھکن ڈھک دیں۔اسکے بعد علیحدہ سے ایک پیالی میں* دودھ میں*جائفل،جاوتری،سفید زیرہ،تھوڑا سا کیوڑہ ڈال کر اس کو اچھی طرح*مکس کریں اور چکن میں*ڈال دیں۔
اب ایک پتیلی میں پانی گرم کریں اور اسمیں نمک اور چھوٹی الائچی تین چار ڈال دیں۔جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال کر تین کنی ابال لیں۔اب پتیلی میں سب سے پہلے چاولوں*کی تہہ لگایئں اور اسکے اوپر جو مرغی کا مسالا تیار کیا ہے اسکی اور ساتھ میں*پسی ہوئی الائچی اسپر ڈال کر ایک اور تہہ چاولوں*کی لگاییئں۔اوپر زردے کا رنگ ڈال دیں اور ڈھکن ڈھک دیں۔4 سے 5 منٹ کے بعد دیکھیں*بھاپ بن گئی ہو پتیلی میں تو چولہا بند کردیں۔اسی بھاپ میں*چاول دم ہو جاینگے ۔مزیدار بمبئی بریانی تیار ہے۔
__________________

Comment