السلام وعليكم ورحمة الله وبركاته
*******************
جی جناب پیش خدمت ہے ایک آسان اور بہترین جلدی تیار ہوجانے والی ڈیش کی ترکیب ۔بنائیے اور مزے
سے موسم سرما کے ناشتے کالطف اٹھائیے۔

~* چیز آملیٹ*~
انڈے تین عدد
مکھن ایک ٹیبل اسپون
فریش کریم یا دودھ دو ٹیبل اسپون
نمک اور کالی مرچ، حسب ذائقہ
تھوڑا سا پنیر، جو آپ کو پسند ہو، باریک کٹا ہوا
تینوں انڈوں نمک، کالی مرچ اور دودھ شامل کرکے پھینٹ لیں
ایک نان سٹک پین لیں اسی تیز گرم کرکے آنچ درمیانی کرلیں اس میں ایک ٹیبل اسپون مکھن ڈالیں اور سارے پین پر پھیلا لیں اور مکھن کے جلنے سے پہلے پہلے اس میں انڈے ڈال دیں، کچھ دیر انتظار کریں آملیٹ کے نیچے والا حصہ پک جائے اور پلٹتے ہوئے نا ٹوٹے ، اپ آملیٹ کو پلٹ دیں لیکن یہاں سے ذیادہ نہیں پکانا ، اب اسے واپس پلٹ دیں*، اور اسکے اوپر باریک کٹی ہوئی پنیر ڈال دیں اور آملیٹ کو فولڈ*کرلیں*، چند سیکنڈ*بعد پلیٹ میں نکال کر نوش فرمائیں

Comment