سبزی کا سوپ
![](http://www.pegham.com/images/imported/2010/01/137.jpg)
![](http://www.pegham.com/images/imported/2010/01/137.jpg)
اجزاء۔۔۔۔
گاجرایک عدد
شلجم ایک عدد
گوبھی ادھ چھوٹا پھلول
آلوایک عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھ چائے کا چمچ
مٹر کے دانے ادھی پیالی
پانی 5 پیالی
ترکیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام سبزیوں کو دھو کر چھیل لیں اوردرمیانہ سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔
دیگچی میں* پانی ڈال کر اس میں تمام سبزیاں* ڈال دیں نمک اور کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں ۔
جب سبزیاں گل جائیں تو دیگچی کو چولہے سے اتار لیں اور چمچ سے سبزیاں مسل کر چھلنی سے چھان لیں اور سوپ پیالے میں* ڈال کر پیش کریں۔
Comment