السلام و اعلیکم ڈیئر پی جی گرلز
:haey:
مجھے ایک ویڈنگ فنکشن کے لیے سوٹ بنانا ہے ۔۔۔۔
فیروزی اور گرے کے امتزاج سے۔۔۔۔۔ آئیڈیاز درکار ہیں آپ سے ،یاد رہے کہ میں لمبے دوپٹے کے ساتھ شلوار قمیض پہنتی ہوں بس ،سو کیسا ہونا چاہیے

اور اس کلر کمبی نیشن کے ڈریس بھی شیئر کیجیے تا کہ بہتر کمبی نیشن کا اندازہ ہو سکے
بہت شکریہ
:phool::phool:
بہت شکریہ
:phool::phool:
Comment