Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شیف اسپیشل رمضان تراکیب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

    دہی اور شیرے والی فروٹ چاٹ

    ترکیب-کوکب خواجہ
    چینی-1 پاو
    کیلے-6
    سیب-ڈیڑھ پاو
    انگور-1 پاو
    انار-ا کپ
    چنے-1کپ
    آلو-1 پاو
    لیموں-4
    نمک-حسب ذائقہ
    لال مرچ-حسب زائقہ
    کالی مرچ پوڈر-2 چاے کے چمچ
    مٹر کے دانے-آدھا کپ
    دہی-آدھا کلو

    طریقہ

    مٹر،آلو اور چنے الگ الگ ابال لیں

    تمام پھل دھو کر چھیل لیں اور کاٹ لیں،آلو بھی کاٹ لیں

    برتن میں آدھ لٹر پانی اور چینی ڈال کر پکائیں

    شیرہ تیار ہونے کے قریب ہو تو نمک مرچ کالی مرچ دہی اور لیموں رس ڈال کر پکنے دیں جب گاڑھا ہوجاے تو اتار لیں

    اب اس میں تمام پھل اور مٹر اور آلو ڈال دیں اور مکس کردیں


    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #17
      Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب



      کھجور کی پڈنگ

      (اس کے شیف کا نام مہیں لکھا
      )

      اجزا
      -----------

      کھجور-1 پاو
      دودھ-1 لیٹر
      کنڈینسڈ ملک-1 ٹن
      انڈے-6 عدد

      ترکیب
      --------------
      کجھور ساری رات کے لیے دودھ میں بھگو دیں
      گھٹلیاں نکال کر گودا میش کر لیں

      اس گودے کو کنڈینسڈ ملک اور انڈوں کے ساتھ اتنا پھینٹیں*کے گودا اچھی طرح مکس ہوجاے

      اس آمیزے کو ڈش میں ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے اتنا بیکی کریں کہ رنگ ہلکا براون ہوجاے لیکن آمیزہ تھوڑا نرم رہے

      ٹھنڈا ہونے پر فریج میں رکھ دیں اور تھنڈا سرو کریں
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

        ٹھنڈی مینگو لسی
        -------------
        شیف-شازیہ
        ------------
        اجزائ
        -----
        دہی-1 پاو

        آم-1 عدد

        چینی-حسب پسند

        کریم-2 چمچ
        ----------
        ترکیب
        ----------------


        سب کچھ بلینڈر میںڈال کر لسی بنا لیں اور سھری میں اس سے لطف اندوز ہوں




        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #19
          Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

          بینگن اور کھوپرے کے پکوڑے
          شیف-کوکب خواجہ

          کتاب-کوکب کک بک 3
          -------------------------------------------------

          تازہ بینگن درماینہ سائز-3 سے 4

          میدہ ایک کپ

          بیکنگ پوڈر-ا ٹی سپون
          پانی-3/2 کپ

          کوکونٹ کریم-آدھا کپ
          انڈے 2 عدد پھینٹے ہوئے
          کھوپرا 4/3 کپ
          آئل

          ---------
          ترکیب
          ---------

          بینگن کو لمبائی کے رخ کاٹ کر پھانکیں بنا لیں اور نمک چھڑک کر رکھ لیں،آدھے گھنٹے بعد ان کو دھو کر خشک کر لیں اور کارن فلور میں رول کر کے رکھ لیں

          ایک پیالے میں میدہ بیکنگ پوڈر چھان کر ڈالیں اور انڈے کوکو نٹ کریم اور پانی بھی ملا دیں اور پھینٹ کر ملائم مرکب تیار کر لایں

          اب اس میں حسب زائقہ نمک اور کالی مرچ ملا دیں ساتھ ہی کھوپرا بھی

          اب آئل گرم کریں اور بینگن کی پھانکوں کو اس مرکب میں ڈبو ڈبو کر تل لیں

          املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں


          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #20
            Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

            پنیر اور چکن کے کباب


            شیف-کوکب خواجہ
            -------------
            آلو -8 اونس

            چکن -4 اونس
            چیڈر چیز-4 اونس
            کالی مرچ و نمک حسب زائقہ

            انڈے-2 عدد بمع 2 چمچ دودھ

            دھنیا باریک کٹا ہوا-تھوڑا سا

            بریڈ کرمبز

            -------
            ترکیب
            ---------

            آلو ابال کر میش کرلیں اچھے سے

            چکن بوائل کر کے باریک شریڈ کر لین

            ایک انڈے کے علاوہ سب کچھ اچھی طرح مکس کر کے 10 حصوں میں تقسیمکر لیں

            اور تصویر میں دیے گےئ شکل کے مطابق رول بنا لین

            انڈہ ،دودھ مکس کر کے اس میں ڈبو کر کرمبز میں رول کریں

            اور ڈیپ فرائی کر لین



            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #21
              Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

              Originally posted by saraah View Post
              پنیر اور چکن کے کباب


              شیف-کوکب خواجہ
              -------------
              آلو -8 اونس

              چکن -4 اونس
              چیڈر چیز-4 اونس
              کالی مرچ و نمک حسب زائقہ

              انڈے-2 عدد بمع 2 چمچ دودھ

              دھنیا باریک کٹا ہوا-تھوڑا سا

              بریڈ کرمبز

              -------
              ترکیب
              ---------

              آلو ابال کر میش کرلیں اچھے سے

              چکن بوائل کر کے باریک شریڈ کر لین

              ایک انڈے کے علاوہ سب کچھ اچھی طرح مکس کر کے 10 حصوں میں تقسیمکر لیں

              اور تصویر میں دیے گےئ شکل کے مطابق رول بنا لین

              انڈہ ،دودھ مکس کر کے اس میں ڈبو کر کرمبز میں رول کریں

              اور ڈیپ فرائی کر لین




              :yummmy :exite:
              For New Designers
              وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

              Comment


              • #22
                Re: شیف اسپیشل رمضان تراکیب

                smaosa banane ki tarkeeb kahan hai
                sigpic:phool: YOU ARE SO SWEET :hii:

                Comment

                Working...
                X