شیف فرائیڈ چکن
مرغی اسکن والی-1
انڈے-4
چاول کا آٹا-1 کپ
میدہ-آدھا کپ
مکئی کا آٹا-آدھا کپ
چکن کیوب-2 چمچ
چائینز سالٹ-ا ٹی سپون
مسٹرڈ پیسٹ-ا کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ-ا ٹی سپون
پسی کالی مرچ-ا ٹی سپون
نمک-حسب ضرورت
سفید سرکہ-5 ٹیبل سپون
تیل-تلنے کے لیے
مرغی اسکن والی-1
انڈے-4
چاول کا آٹا-1 کپ
میدہ-آدھا کپ
مکئی کا آٹا-آدھا کپ
چکن کیوب-2 چمچ
چائینز سالٹ-ا ٹی سپون
مسٹرڈ پیسٹ-ا کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ-ا ٹی سپون
پسی کالی مرچ-ا ٹی سپون
نمک-حسب ضرورت
سفید سرکہ-5 ٹیبل سپون
تیل-تلنے کے لیے
سرکہ،نمک،لال مرچ مکس کریں اور مرغی کے ٹکروں پر مل دیں آدھے گھنٹے کے لیے
پلاسٹک کے ڈھکن والے برتن میں میدہ،مکئی کا آٹا،چاول کا آٹا،چکن کیوب میش کر کے،سفید مرچ،گالک پوڈر،مسٹرڈ پوڈر،چائنز سالٹ اور نمک ڈال کت اچھی طرح ہلائیں
انڈے پھینٹ لیں ،مرغی کے ٹکروں کو انڈے میں ڈبو کر پلاسٹک والے ڈبے میں ڈالیں اور اچھی طرح ہلائیں
پھر دوبارہ انڈے میں ڈپ کریں اور دوبارہ ڈبے میں ڈال کر ہلائیں
پھر انکو گرم تیل میں ڈھانپ کر تل لیں

ترکیب
مصالحہ چینل
شیف -گلزار
مصالحہ چینل
شیف -گلزار