آواز کو دلکش بنائيں
خوبصورتي کتني بھي پر اثر کيوں نہ ہو، اگر منہ سے نکلنے والي آواز بھدي کرخت غير واضح اور تھيکي ہے، تو خوبصورتي کا سارا اثر ختم ہوجاتا ہے، شخصيت کو پر کشش اور اثر انگيز بنانے کے لئے آواز کا بھي اہم ترين کردار ہوتا ہے، چال چلن اور مزاج آواز سے جھلکتا ہے، زيادہ ترلوگوں کا يقين ہے کہ آواز کو سدھارا نہيں جاسکتا، يہ يقين غلط ہے، تھوڑي سي مشق اور اپني عادات ميں بہتري پيدا کرکے آواز کو دلکش بنايا جاسکتا ہے۔
ان باتوں پر توجہ ديں
آواز کي دلکشي کو بے نقص بنائے کيلئے بھر پور نيند لينا ضروري ہے۔
سگريٹ نوشي، پان مصالحہ منشيات سوتي ڈوروں (Vocal Corde) کو نقصان پہنچاتے ہيں، اس لئے ان کا استعمال نہ کريں۔
ذہني تناؤ تفکرات، غصہ، خوف، شرم، چڑ چڑے پن کي وجہ سے بھي آواز خراب ہوجاتي ہے۔
بات بات پر جذبات ميں آنا، دوسروں کو حقير سمجھنا، خودکو عظيم سمجھنا، زيادہ رونا، فحش الفاظ کا بات چيت ميں استعمال کرنے سے بھي آواز پر منفي اثرات پڑتے ھيں۔
ناک سے الفاظ کي ادائيگي کرنا، دانت پيس کر بات کرنا، ہونٹون کو ٹيڑھا ميڑھا کرکے بولنے سے بھي آواز ميں دلکشي نہيں رہتي۔
زيادہ کھٹي ميٹھي، کڑوي تھيکي ٹھنڈي يا گرم چيزيں کھانے سے بھي گلے کي نسيں متاثر ہوتي ھيں، اس کا منفي اثر آواز پر پڑتا ہے۔
سفر کے دوران زيادہ بات چيت کرنے سے بھي آواز کي نسيں متاثر ہوتي ھيں۔
لے کے ساتھ صاف ادائيگي ميں واضع آواز ميں بوليں، ادائيگي کو سدہارنے کے لئے ٹي وي اور ريڈيو کے اناؤنسرز کو توجہ سے سنيں اخبارات کو صاف ادائيگي کے ساتھ پڑھيں۔
زيادہ چلا کر بولنے يالگاتار تيز آواز ميں بات کرنے سے (Vocal Corde) پر اثرپڑتا ہے، جس سے آواز کي دلکشي ختم ہوجاتي ہے۔
اچانک گلا بيٹھ جانے يا آواز بھاري ہونے پر مفيد نسخے
ايک گلاس نيم گرم پاني ميں ايک چمچع آيوڈين ملا نمک اور چٹکي بھر ہلدي ملا کر صبح و شام غرارے کرنے سے گلے ميں اچانک آيا بھاري پن دور ہوجاتا ہے اور آواز صاف ہوجاتي ہے، نمک مردہ خلئيوں کو نکالتا ہے، ہلدي اچھي قسم کي اينٹي بائيوٹک ہے، جو گلے کے اندر کے خلئيوں ميں جمنے والے جراثيموں کو ختم کرديتي ہے۔
چار چمچع پسي ھوئي مرچ سياہ اور چار چمچع پسي ہوئي مصري دونوں کو آپس ميں اچھي طرح ملا ليں، اس ميں سے آدھا چمچع سفوف اور ايک چمچع شہد کے ساتھ ملا کر چاٹيں، اس سے گلے کي خراش دور ہوتي ہے، اور آواز بھي صاف ہوتي ہے، سياہ مرچ ميں پائےجانے والے عناصر ماريئيو پارئيلن پيپريڈين گلے کي خراش کو دور کرنے ميں مدد ديتے ھيں، شہد کي اينٹي بائيوٹک خاصيت گلےکو صاف کرتي ہے۔
خشک ادرک کو سفوف، ايک چمچع سياہ، مرچ ايک چمچ تلسي کے خشک پتوں کا سفوف، ايک چمچع مصري دو چمچع، ان سب کو اچھي طرح ملاليں، اس ميں سے آدھا چمچع سفوف لے کر صبح و شام چوسيں، اس سے آواز دلکش بنتي ہے، سياہ مرچ، ادرک، تلسي کے پتے اور مصري ميں پائے جانے والے عناصر صوتي ڈوروں کے خلئيوں پر اثر انداز ہو کر گلے کے بھاري پن کو دور کرتے ھيں۔
سردي يا زکام کي وجہ سے گلے کي خراش ہونے پر ايک گلاس نيم گرم پاني ميں ايک چمچع نمک ڈال کر دن ميں دو تين بار غرارے کرين، نمک کے عناصر گلے ميں پيدا ہوئي انفيکشين اور خلئيوں ميں پيدا سوجن کو دور کرديتے ھيں، جس سے آواز صاف اور واضع ہو جاتي ہے۔

Comment