Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~~Bar B Q Recipe Competition
Collapse
This topic is closed.
X
X
-
Re: ~~Bar B Q Recipe Competition
چکن سجی
چکن سالم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ا عدد
دہی--------4/1 کپ
زردہ رنگ----2/1 ٹی سپوں
نمک-------حسب زائقہ
مرچ-------2/1/1 ٹیبل سپون
کالی مرچ-----ا ٹی سپون
گرم مسالہ پسا------1 ٹی سپون
لیموں رس------3-4
اجوائین----ا ٹی سپون
سرکہ-----4/1 کپ
سوکھا دھنیا----- 1 ٹیبل سپون
چکن پر نمک لیموں سرکہ لگا کر 20 منٹ رکھیں
پھر سارے مسالے لگا کر 4 سے 5 گھنٹے پڑا رہنے دیں
پھر 20 منٹ سٹیم دے لیں
بعد میں کوئلوں پہ پختہ کر لیںLast edited by saraah; 7 June 2009, 21:10.شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا
Comment
-
Comment