Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Shak ....kio kia jata hai ?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Shak ....kio kia jata hai ?

    Originally posted by Mr.Khan View Post
    Walaikum Salaam

    Us ka mangater sahi us per shak karta tha, jabhi to uski mangater ki shadi usi se hui jis ki mails aati hon gi :khi:
    jis say hovi us ki shadi wo usay shadi say pehli janti bhi nahi the :p
    wesay acha howa us shakki mangatar say us ki jaan choti :khi: ...shadi kay bad wo mazeed or baray baray shak karta :D:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #32
      Re: Shak ....kio kia jata hai ?

      Originally posted by Aanchal View Post
      jis say hovi us ki shadi wo usay shadi say pehli janti bhi nahi the :p
      wesay acha howa us shakki mangatar say us ki jaan choti :khi: ...shadi kay bad wo mazeed or baray baray shak karta :D:
      Han to us ke walid sahab yahi chahte thay ke woh bara ho kar baray baray kaam kare 372-haha

      Comment


      • #33
        Re: Shak ....kio kia jata hai ?

        shaki mizaaj friends choray ja saktay hian ..
        mangater chora ja sakta hai
        lekan husband/wife asani say nahi choray jatay na ....:D:
        pata nahi kesay bardashat kartay hian aisay husband/wife aik dosray ko :D:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #34
          Re: Shak ....kio kia jata hai ?

          Originally posted by Mr.Khan View Post
          Han to us ke walid sahab yahi chahte thay ke woh bara ho kar baray baray kaam kare 372-haha
          hana isay loog ultay kaam baray baray kar saktay hiaan seedhay nahi 372-haha
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #35
            Re: Shak ....kio kia jata hai ?

            Originally posted by Aanchal View Post
            hana isay loog ultay kaam baray baray kar saktay hiaan seedhay nahi 372-haha
            Ye ultay ultay kaam sirf Asia me hi nazar aayen ge aap ko

            Comment


            • #36
              Re: Shak ....kio kia jata hai ?

              Originally posted by aabi2cool View Post
              اسلام علیکم مخل ہونے پر معذرت خواہ ہوں موضوع ہی اتنا خوب تھا کہ میں یہاں آئے بغیر نہ رہ سکا ۔ ۔ ہاں تو بات ہو رہی تھی شک کی ۔ ۔ شک کے لغوی معنٰی کسی چیز کے ماننے یا قبول کرنے میں تذبذب کی حالت یا عدمِ یقین کا شکار ہونا ہیں اور اس کے فلسفیانہ معنٰی ہیں ایسی کیفیت جس کے حق میں اور جس کی مخالفت میں برابر قرائن یا شہادتیں موجود ہوں یا جس کے جانبیں میں موافق اور مخالف دلائل برابر ہوں یعنی شک وہ ہے جہاں سلب و ایجاب یا وقوع اور عدم وقوع دونوں کا پلہ برابر ہو۔ مری نظر میں کسی بھی مسئلہ میں یا کوئی بھی معاملہ ہو اس میں علم کی ابتداء شک سے ہی ہوتی ہے پھر قرائن کی دلالت سے بات یقین یا عدم یقین میں بدل جاتی ہے ۔ ۔ ۔ایک ہوتا ہے کسی بھی معاملے میں شکوک کا اظہار کرنا تو وہ ایک نیچرل سی بات ہے کہ ہر قضیئے کی ابتداء شک سے ہی ہوا کرتی ہے مگر جب قوی دلائل اثبات میں آجائیں تو حالت شک رفع ہوجاتی ہے ۔ ۔ ۔۔ اور ایک ہوتا ہے شکی المزاج ہونا یہ ایک بالکل ہی الگ معاملہ ہے اور ہماری نظر میں یہ ایک ذہنی خلجان ہے کیونکہ شک انسان کی صلاحیتوں کو ناسور کی طرح کھا جاتا ہے۔ کیونکہ شکی مزاج انسان کہ مزاج میں اسقلال (یعنی مستقل مزاج ہونا) نہیں ہوتا وہ متلون مزاجی کا شکار ہوکر ایک ذہنی مریض کی حیثیت اختیار کر جاتا ہے۔اور ایک سائکو کیس بن جاتا ہے ۔ ۔ ۔
              جب کہ اس کے مقابلے اعتبار کرنا سب سے آسان کام ہے جس کی پختگی کے لیے ہم اندھا اعتماد کہ الفاظ بھی استعمال کرتے ہیں اعتماد لفظوں یا وقوعوں کا محتاج نہیں ہوا کرتا

              اورنہ ہی اعتماد بصارت پر کامل بھروسے کا نام ہے سے بلکہ اعتماد تو بصیرت دل کا نام ہے کہ جس کا حصول دِل کی آنکھ سے ہوتا ہے۔ اعتماد کسی بھی رشتے میں احترام قائم رکھتا ہے اور یہیں سے اعتبار کا آغاز ہوکر بات کامل بھروسے اور پھر اندھے اعتماد کی حدود میں داخل ہوجاتی ہے ۔ ۔ ۔رشتوں کے معاملے میں شک زہر قاتل ہے یہ رشتوں کو کھوکھلا کردیتا ہے اور اس سے رشتے رفتہ رفتہ کمزور پر کر ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض دفعہ ٹوٹ کر یوں بکھرتے ہیں کہ پھر سے جڑنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہتا ۔ ۔ ۔جو رشتے شکوک کا شکار ہوجائیں وُہ رشتے رشتے نہیں رہا کرتے۔ شوہر اور بیوی کا رشتہ ایک پاکیزہ رشتہ ہے اور اعتماد اس رشتے کی کامیابی کی سب سے پہلی سیڑھی ہے اگر اعتماد ہے تو یہ رشتہ اپنے حُسن کہ جوبن پر پنپتا دکھائی دیتا ہے ۔اور اگر اعتماد نہ ہو تو یہ رشتہ شکستہ حالی کا شکار ہوکر اپنا وقار مجروح کر بیٹھتا ہے ۔ ۔ ۔ اگر باہمی اعتماد کی فضاء قائم نہ ہو تو ماں باپ اولاد پر بھائی بہن پر اور دوست دوست پر بھروسہ کھو بیٹھتے ہیں اور یوں زندگی دقیق ہوکر وبال جان بن جاتی ہے ۔ ۔ ۔
              اب آتے ہیں اس سوال پر کہ انسان شک کیوں کرتا ہے ؟ جیسا کہ ہم پہلے بھی عرض کرچکے کہ مطقا کسی بھی معاملے کو ابتداعا شک کی نگاہوں سے دیکھنا کوئی بُری بات نہیں بلکہ یہ عین انسانی فطرت اور مزاج ہے کہ کوئی بھی وقوعہ یا معاملہ جب تک کھل کر اپنے تمام تر دلائل و شواہد کے ساتھ نکھر کر ہمارے سامنے نہیں آجاتا اس وقت تک اس میں شک کا پہلو نمایاں رہتا ہے ۔ ۔ مثلا ہمیں کوئی اطلاع ملتی ہے کہ فلاں جگہ فلان واقعہ ہوگیا ہے اب سب سے پہلے ہمیں اطلاع دینے والے اس زریعے پر غور کرنا ہوگا اگر تو وہ کسی ایسے میڈیم کے تھرو ہم تک پہنچی کہ جس کی صداقت پر اکثریت رائے کا اتفاق ہے تو ہم بھی ایسے واقعے پر یقین کر لیتے ہیں اورحالت شک سے نکل آتے ہیں مگر تاہم وہ یقین فقط زریعے کی صداقت کے ساتھ لاحق رہتا ہے عین الیقین یا حق الیقین کا درجہ نہیں پاتا ۔ ۔ ۔ ۔اسی طرح جب کوئی خبر ہم کسی ایسے اخبار میں پڑھتے ہیں کہ جس نام صداقت کہ حوالے سے زیادہ معروف نہیں ہوتا تو اس خبر کی صداقت پر یقین کرنے یا نہ کرنے پر ہم شکوک کا شکار ہوجاتے ہیں کہ اخبارات میں عموما کسی بھی خبر کی تصدیق کا پورا پورا انتظام نہیں کیا جاتا ۔ ۔ ۔ ۔یہ تو ہوگئیں فطری شک کی مثالیں اب بات کرتے ہیں باہمی رشتوں میں شک کی فضاء پر ۔ ۔ ۔
              مردوں کہ مقابلے عورتیں فطرتا زیادہ شکی المزاج ہوتی ہیں اور اسکی کئی وجوہات ہیں اس میں سب سے زیادہ عنصر جو کار فرما ہے وہ ہے عورت کی تخلیق . . . کہ عورت اپنی فطری تخلیق کہ باعث اثر پذیری کا شکار ہوتی ہے لہزا دلائل و قرائن تک مناسب رسائی کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے عورتیں عموما شک کا شکار ہوجایا کرتی ہیں لیکن مردوں کہ مقابلے میں عورتوں کا شک بڑی آسانی سے رفع کیا جاسکتا ہے جب کہ اگر کوئی مرد شک کی بیماری میں مبتلا ہوجائے تو یہ بڑا سنگین ہوتا ہے اور عموما رشتوں کہ ٹوٹنے کا باعث بھی مرد کا شک بنتا ہے ۔ ۔ ۔ حیرت کی بات ہے کہ دلائل و شواہد تک مؤثر رسائی کا حصول رکھنے کہ باوجود مردوں کا شک دور کرنا اتنا ہی مشکل کام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔المختصر یہ کہ رشتوں میں کہ درمیان شک کی ابتداء کبھی بھی سازگار نہیں ہوا کرتی اور اس کا آغاز اگرچہ فطری طور پر کسی بھی واقعے سے ہوسکتا ہے مگر انجام اکثر خیر نہیں ہوا کرتا ۔ ۔ ۔ ۔

              Yahi ilaaaj he aanchal ka 372-haha
              :thmbup:

              Comment


              • #37
                Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                Originally posted by saraah View Post
                aray baba kiyon baad me pachtana hai.........milni bi nae han dobara........jese tese guzara kr lena bas.....
                Oh ho mein aisi biviyon ke saath guzara nahi ker sakta
                :thmbup:

                Comment


                • #38
                  Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                  Originally posted by munda_sialkoty View Post
                  Yahi ilaaaj he aanchal ka 372-haha
                  yaar lagta hy is baar tu meri baat se agree kargaya hy?????????????:mm:
                  ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                  Comment


                  • #39
                    Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                    Originally posted by munda_sialkoty View Post
                    Yahi ilaaaj he aanchal ka 372-haha
                    main reply karoun gee na sab ki posts pay pher deekhna kis ka kia ilaj hai
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #40
                      Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                      Originally posted by aabi2cool View Post
                      yaar lagta hy is baar tu meri baat se agree kargaya hy?????????????:mm:
                      usay aap say koi kaam hoo ga is leye aap ki baat say agree karnay laga hai
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #41
                        Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                        Originally posted by Aanchal View Post
                        usay aap say koi kaam hoo ga is leye aap ki baat say agree karnay laga hai
                        aap us ki choro apni kaho hmari baat main wazan hy k naheen ???????''
                        ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                        Comment


                        • #42
                          Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          yaar lagta hy is baar tu meri baat se agree kargaya hy?????????????:mm:
                          Originally posted by Aanchal View Post
                          main reply karoun gee na sab ki posts pay pher deekhna kis ka kia ilaj hai
                          Originally posted by Aanchal View Post
                          usay aap say koi kaam hoo ga is leye aap ki baat say agree karnay laga hai
                          Aap dono ko ghalat family hui he 372-scare
                          :thmbup:

                          Comment


                          • #43
                            Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                            Originally posted by munda_sialkoty View Post
                            Aap dono ko ghalat family hui he 372-scare
                            kam az kam mujhy to koi ghalat fehmi naheen tu mery jumlay ki sence samjh :tasali:
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment


                            • #44
                              Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                              nicely discussed ... :thmbup:
                              " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                              Comment


                              • #45
                                Re: Shak ....kio kia jata hai ?

                                @ abbicool

                                aap nay kaha kay مردوں کہ مقابلے عورتیں فطرتا زیادہ شکی المزاج ہوتی ہیں اور اسکی کئی وجوہات ہیں اس میں سب سے زیادہ عنصر جو کار فرما ہے وہ ہے عورت کی تخلیق . . . کہ عورت اپنی فطری تخلیق کہ باعث اثر پذیری کا شکار ہوتی ہے



                                is baat ki mujhay samajh nahi ai kay ..aap yeh kehna cha rehye hian kay aurtoo ki fitrat main hai shak karna ?:)
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X