:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~ Hands & Foot Care Competiton ~
Collapse
This topic is closed.
X
X
-
Comment
-
Re: ~ Hands & Foot Care Competiton ~
Menicure ka tareeq
مینی کیور کرنے سے نہ صرف ہاتھوں کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس سے آپکے ناخن بھی صاف اور صحتمند رہتے ہیں۔
مینی کیور کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ:
1) سب سے پہلے اگر ناخنوں پر نیل پالش لگی ہوئی ہے تو اسے صاف کرلیں۔ اب ایک برتن میں نیم گرم پانی لیں اور اس میں تھوڑا سا شیمپو ڈال کر ہاتھوں کو 10 - 15 منٹ تک اس میں بھگو دیں۔
2) پھر کسی نرم برش کی مدد سے ناخنوں کو صاف کر لیں۔
3) اب کیوٹیکل ریموور(cutical remover) سے ناخنوں کے کیوٹیکلز کو احتیاط سے ہٹا لیں۔
4) اب فائلر کی مدد سے ناخنوں کو فائل کر لیں، اور اگر ضروری ہو تو شیپ بھی کر لیں۔
5) اب کسی اچھے سے اسکرب (scrub) کو ہاتھوں پر لگائیں اور ہلکے ہلکے مساج کریں تاکہ ہاتھوں سے مردہ سکن سیلز اتر جائیں۔ پھر ہاتھ دھو لیں۔
6) اب کسی اچھی سی ہینڈ کریم (hand cream) سے ہاتھوں کا مساج کریں۔
اگر چاہیں تو اس کے بعد نیل پالش لگا لیں۔ نیل پالش لگانے کا صحیح طریقہ یہ ہے:
سب سے پہلے ناخنوں پر بیس کوٹ لگائیں تاکہ وہ نیل پالش کے لیے تیار ہو جائیں۔ بیس کوٹ لگانے سے ناخن dry نہیں ہوتے اور الرجی سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھر اپنی پسند کی نیل پالش کا ایک کوٹ لگائیں۔ جب وہ اچھی طرح سے سوکھ جائے تو پھر دوسرا کوٹ لگائیں۔ پھر آخر میں ٹاپ کوٹ لگائیں تاکہ نیل پالش اکھڑنے سے محفوظ رہے۔"Do Not Wish For Less Problems, Always Wish For More Skills"
Comment
-
Re: ~ Hands & Foot Care Competiton ~
@aik larki
bohot acha competition start kea hai.....mai bhi jald participate karo ge.....
@Arzoo
pehli baar participate kar rahi ho.....bt sach mai bohot he achi sharing ke hai.......tips bhi bohot achay deya hai..........keep it up........:phool:sigpic
Comment
-
Re: ~ Hands & Foot Care Competiton ~
bohat zaberdastttt sharinggg Arzoo....:)
but aik baat kehni thi...ke kuch aise kerke bhi post kiya kerain ke outofcountry main jo cheezain chaiyehoti hain mil sken...
ab jaise...Phatkarii idher nahi misaktii tu us ki jaga kya use kersakti hon main?
koi or cheez?
baqi ap ki sharinggg reallyy zaberdast hain...per kuch cheezain idher milti nahi hai na..:(
Comment
Comment