اگر کسی کو نہایت بدبودار ڈکار آتی ہوں اور اسہال بھی ہوں تو نمک اور مصالحہ کا استمال بڑھانے سے یہ ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ نمک ہاضم بھی ہے۔ پیٹ کے کیڑوں کو مارتا بھی ہے۔
نمک کے غرارے کرنے سے گلا بہتر ہو جاتا ہے۔ بلغم خارج ہوتی ہے۔ نمک لاہوری کی چھوٹی سی ڈلی منہ میں رکھنے سے بلغم کے نکلنے میں مدد ملتی ہے اور کھانسی کم ہو جاتی ہے۔
نمک دانتوں کے لیے عمدہ منجن کا کام دیتا ہے، تھوڑے سے نمک کو سرسوں کے تیل میں ملا کر دانتوں پر ملا جائے تو دانت چمکدار ہو جاتے ہیں اور انہیں کیڑا نہیں لگتا۔ نمک کے استمال سے مسوڑوں میں سے خون آنا بند ہو جاتا ہے، منہ کی بدبو دور ہو جاتی ہے۔
خارش کے مریض کے لیے نیم کے پتوں میں نمک اور پانی ملا کر پہلے جوش دیں اور پھر اس پانی سے غسل کروائیں، چند روز کے استمال سے خارش اور تمام جلدی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں۔
نمک کو پانی میں ملا کر گرم کر کے گاڑھا لیپ کرنے سے عام ورم ٹھیک ہو جاتا ہے۔
موسمی بخار کی صورت میں ایک ماشہ نمک آدھا پاؤ پانی میں ملا کے پلانے سے مریض کو پسینہ آ کر بخار اتر جاتا ہے۔
چوٹ لگ جانے سے اگر زخم نہ ہوا ہو اور درد ہوتا ہو یعنی بند چوٹ کی صورت ہو تو نمک گرم پانی میں ملا کر لیپ کریں۔
ریاحس دردوں میں دو ماشہ نمک گرم پانی کے ساتھـ دن میں دو بار پلانے سے اور تلوں کے تیل میں نمک ملا کر مالش کرنے سی فائدہ ہوتا ہے۔
پیٹ درد کی صورت میں نمک ایک ماشہ ہمراہ گرم پانی پینا بے حد مفید ہے۔ معدے اور آنتوں کی صفائی کرتا ہے۔
کھانے کو لذیذ بنانے میں نمک غذا کا ایک ضروری جز ہے۔
نمک زہر کو دور کرتا ہے۔ بھڑ یا شہد کی مکھی کاٹ جائے تو نمک اور سرکہ ملا کر ڈسی ہوئی جگہ پر لگانا مفید ہوتا ہے۔
نمک کے غرارے کرنے سے گلے کی خارش دور ہو جاتی ہے۔ سوجے ہوئے یا پھولے ہوئے گلے پر نمک کو کپڑے پر چھان کر انگلی سے لگانے سے آرام آ جاتا ہے۔
حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ اے علیؓ کھانا نمک کے ساتھ شروع کرنا چاہیے کیوںکہ اس میں ستر (70) امراض اور بیماریوں کی شفا رکھی کئی ہے اور ان میں چند یہ ہیں، جنون، جذام، کوڑھ، پیٹ درد اور دانت کا درد وغیرہ

Comment