طبی ٹوٹکے
عام گھی میں تھوڑا سا نمک ملا کر مالش کرلینے سے بدن کی خشکی دور ہوجاتی ہے۔ ٭جوئیں مارنے کیلئے چقندر کے پتے ایک چھٹانک لیکر انہیں ایک سیر پانی میں اچھی طرح جوش دیں پھر اس پانی سے دو تین روز تک سر کو دھوتے رہیں اس کی تاثیر سے سر میں پڑی ہوئی جوئیں مرجاتی ہیں۔ ٭اگر ہچکیاں زیادہ آرہی ہوں تو لونگ کھاکر آدھا گلاس پانی پی لیں‘ ہچکیاں آنا بند ہوجائیں گی۔ ٭ منہ کی بدبو دور کرنے کیلئے گلیسرین ملے پانی سے غرغرے کرنا مفید ہے۔ ٭ چار حصہ شہد میں ایک حصہ سہاگہ بریاں ملا کر چاٹنے سے دمہ کی تکلیف کم ہوجاتی ہے۔ ٭ پیاز کوکوٹ کر پانی نکال لیں اورروزانہ صبح کے وقت چار تولہ پی لیں اس کے مسلسل استعمال سے مثانے کی پتھری ٹوٹ جائے گی اور پیشاب کے راستہ خارج ہوجائیگی۔

Comment