Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شاندار کامیابی کا راز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شاندار کامیابی کا راز

    ہر آدمی میں کسی نہ کسی مرحلے پر جوش اور جذبہ پیدا ہوتا ہے، کسی آدمی میں یہ صرف تیس منٹ رہتا ہے، کسی میں تیس دن، لیکن جس آدمی میں یہ تیس سال تک رہے زندگی میں شاندار کامیابی صرف اُسے ہی حاصل ہوتی ہے.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: شاندار کامیابی کا راز

    بہت پتے کی بات کی ہے
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: شاندار کامیابی کا راز

      میرے لیے تو دعا کر صرف کامیابی مل جائے
      شاندار میں اسے خود ہی بنالوں گا





      Comment

      Working...
      X