Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

    سموئیل کروتھر نے ایک مضمون لکھا جس میں انہوں نے کئی کامیاب آدمیوں کی مشترکہ خصوصیات کا جائزہ لیا.

    وہ لکھتے ہیں کہ میں نے ایک ایسی خصوصیت دیکھی جو تمام کامیاب آدمیوں میں موجود تھی ” یہ لوگ کیسی بھی ہنگامی صورتِ حال ہو اپنا کام جاری رکھتے تھے ”.

    کسی اور شخص نے لکھا ہے کہ ایک بڑے اور چھوٹے آدمی میں یہ فرق ہے کہ چھوٹا آدمی جب تھک جاتا ہے یا اسے نیند آجاتی ہے تو وہ کوشش ترک کردیتا ہے جب کہ ایک بڑا آدمی انہی لمحات سے فائدہ اٹھاتا ہے اور تھکن اور نیند کے باوجود پہلے سے زیادہ کوشش کرتا ہے.

    ایک اور ادیب نے بھی انہی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” جیسے جیسے میری عمر بڑھتی جارہی ہے میرا یہ یقین مزید پختہ ہوتا جارہا ہے کہ دو آدمیوں یعنی کمزور اور طاقت ور میں اور عظیم اور معمولی آدمی میں جو فرق ہے وہ صرف عزم اور ارادے کا فرق ہے، معمولی آدمی کے برعکس عظیم اور بڑا آدمی جب ارادہ کر لیتا ہے تو وہ یا تو فتح حاصل کرتا ہے یا جد وجہد میں ہی جان دے دیتا ہے، فولاد کی طرح مضبوط عزم اور ارادے کی صلاحیت ہو تو آدمی دنیا میں بڑے سے بڑا کام کر سکتا ہے اور اگر یہ صلاحیت نہ ہو تو چاہے حالات بھی ہوں، موقع بھی ہو اور قابلیت بھی ہو، آدمی کچھ نہیں کر سکتا
    *
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

    wah jamil bhai bhot khoobsoorat sharing ki hai

    dil tou bhot cha raha hai k is per kuch or bhi likhoon per abhi apna system nahi or shayed mahol bhi

    per its really good post , thanks :)





    Comment


    • #3
      Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

      thanks k button bhi nazr nahi a rahe hein :(





      Comment


      • #4
        Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

        bohat achi sharing hay, shurkiya, khush rahyeh and keeping posting such inspiring posts :)
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

          Very Nice Sharing

          Comment


          • #6
            Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

            نہائت سبق آموز تحریر ہے

            اس عمدہ تحریر کو ہم دوستوں میں تقسیم کرنے کا بہت شکریہ۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

              مہربان قدردان صاحبان آپ حضرات کا میں دل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنون ہوں اور دعاگو ہوں زندگی کی کٹھنائیوں میں آپ سب ہمیشہ سرخرو رہیں
              Last edited by Jamil Akhter; 8 August 2012, 12:33.
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: عظیم اور معمولی آدمی میں فرق

                really nice sharing :)

                Comment

                Working...
                X