اسلام وعلیکم
ایک جوکر نے ایک جوک سنایا لوگ بہت زیادہ ہنسے
اس نے وہی جوک دوبارہ سنایا
لوگ کم ہنسے
جوکر نے تیسری مرتبہ وہی جوک سنایا
لوگ بلکل نہیں ہنسے
پھر جوکر نے ایک بہت خوبصورت بات کہی
اگر تم ایک خوشی کو لے کر بار بار خوش نہیں ہو سکتے
تو پھر ایک غم کو لے کر بار بار روتے کیوں ہو

Comment