اسلام علیکم پیغام ساتھیو جیسا کہ موضوع سے ظاہر ہے ہم ہیاں انسان اور اس کی نفسیات کو بیان کریں گے تجزیہ کریں گے تو اللہ کا نام لیکر شروع کرتے ہیں
احساس کمتری
Inferiority Feelings
یہ اصطلاح دراصل اس احساس کے لیے استعمال کیجاتی ہےجب فرد اپنے آپکو کسی دوسرے فرد کے مقابلہ میں کسی خاص خصوصیت میں کمتر سمجھے۔ بعض ماہرین نے یہ احساس خاص طور پر بچوں کے تعلق سے اہم سمجھا ہے کیونکہ ان میں اس وقت گھر کے دوسرے افراد کے بہ نسبت مختلف شعبوں میں کمتری کا احساس ہوتا ہے۔ الفریڈ ایڈلر نے اس احساس کو بہت اہمیت دی ہے۔اسکا خیال ہے کہ اس احساس کمتری کیوجہ سے بچہ اپنا مستقبل طے کرتا ہے اور اپنے طریقہ حیات کا تعین کرتا ہے۔
یہ احساس عام طور سے فرد میں وقتی ہوتا ہے۔ جب وہ اپنے آپکو اپنے سے کسی برتر فرد کے مقابلے میں رکھتا ہے اور وہ فرد جب دور ہو جاتا ہے اسکا احساس کمتری بھی دور ہو جاتا ہے۔(جس احساس کمتری پر الفریڈ ایڈلر نے زور دیا ہے اسکو احساس کشاکش (کھینچا تانی) کا نام دیکر اسکی علہدہ تشریح کر دی
*

Comment