Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
فلاسفر نوٹس - happier
Collapse
X
-
Re: فلاسفر نوٹس - happier
شہار کے اس کتاب کا لنک یہ ہے
Happier
اسی موضوع پر شہار نے 2006 میں "ہارورڈ یونیورسٹی" میں ایک سمسٹر پڑھایا۔۔۔اگر کسی کو شوق ہو اور اس کے پاس وقت بھی ہو تو ضرور ان لیکچرز کو دیکھے۔۔۔۔شہار نے بہت سائنٹیفک اور ری سرچ کے بنیاد پر اس موضوع پر باتیں کی ہیں۔۔۔ ان لیکچرز کا لنک ہے۔۔۔۔
Lectures
Wish You Happiness
Comment
Comment