فلاسفر نوٹس سریز کی ایک اور کتاب۔
میرے فیورٹ آئیڈیاز۔۔۔۔ اس کتاب میں سے 3 ہیں۔۔۔
1۔ دی ادر 90 پرسنٹ۔۔۔۔ کافی کچھ سنا تھا اس کانسیپٹ کے بارے میں ۔۔۔پہلے دفعہ ذرا کچھ نئے اینگل سے پڑھا۔
2۔ "ایکسیل"۔۔۔ کہ ہمارا مقابلہ اوروں سے نہیں ہونا چاہیے بلکہ موازنہ خود سے کرنا چاہیے۔ مقابلہ خود سے ہو کہ میں پہلے کیا تھا اور کتنا ایڈوانس ہونا چاہیے موجودہ اسٹیٹ سے۔
3۔ "لاسٹ 30 منٹ" انٹرسٹنگ کانسیپٹ ہے۔۔۔۔
Comment