Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فلاسفر نوٹس - دی پاور آف ٹیڈ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فلاسفر نوٹس - دی پاور آف ٹیڈ

    فلاسفر نوٹس ۔ دی پاور آف ٹیڈ
    ایک بہت ہی انٹرسٹنگ کتاب ہے یہ۔۔۔۔۔خاص کر مجھے اس میں دو کنسیپٹ بہت پسند ہے۔۔۔۔

    1۔ ایمرالڈ نے جو تین کریکٹر بتائے ہیں۔۔۔" ڈی ڈی ٹی " میں اور پھر ان کی ٹرانسفارمیشن۔۔۔ " ٹیڈ " میں۔۔۔۔ مجھے تو اپنا آپ ہمیشہ "ڈی ڈی ٹی " کے رولز میں ہی لگتا ہے۔

    2۔ "ربر بینڈ" کا کانسیپٹ۔۔۔۔واقعی میں اکثر ہم ربر بینڈ کو لوز ہی کر دیتے ہیں اور اپنے گولز کو کم۔۔۔۔ کیونکہ ٹینشن میں چلنا اور بقول جارج لیونارڈ کے "ماسٹری" میں ہم جلد ہی پلے ٹو سے گبھرا جاتے ہیں۔۔۔اور ہمت چھوڑ دیتےہیں۔۔۔ ہمیں یقیناً "بے بی اسٹپ" متعین کر کے ربر بینڈ کے ٹینشن پر چلنا چاہیے۔

    اپنی آراء سے ضرور نوازیں۔
    Attached Files

  • #2
    Re: فلاسفر نوٹس - دی پاور آف ٹیڈ

    Comment

    Working...
    X