Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فلاسفر نوٹس - ماسٹری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فلاسفر نوٹس - ماسٹری

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔

    کچھ عرصہ پہلے مجھے یہ خزانہ ملا تھا۔۔۔۔اور میری یہ خواہش تھی کہ میں اسے اوروں کے ساتھ شئیر کروں۔
    پہلے میں نے اسے اپنے فیس بک کے وال پر ایڈ کیا۔۔۔۔۔ پھر سوچا کہ یہاں زیادہ سے زیادہ لوگ
    نہیں پہنچ سکتے تو اسے کسی اردو فورم پر شئیر کرنا چاہیے۔۔۔چار دن پہلے اس فورم پر آیا لیکن
    ایکٹیوشن میں دن لگیں تو میں نے اس کو ایک اور فورم پر بھی شئیر کر لیا۔۔۔۔

    کیونکہ یہاں باقاعدہ سائیکالوجی اور پرسنل گروتھ کا الگ سیکشن ہے تو میرے خیال میں یہ اس کا زیادہ بیسٹ
    جگہ ہے۔۔۔۔۔۔ تو فی الحال میں اسے تین جگہوں پر اپ لوڈ کر رہا ہوں۔
    Attached Files

  • #2
    Re: فلاسفر نوٹس - ماسٹری

    masTri
    Attached Files

    Comment


    • #3
      Re: فلاسفر نوٹس - ماسٹری

      ماسٹری 2
      Attached Files

      Comment


      • #4
        Re: فلاسفر نوٹس - ماسٹری

        مجھے سب سے بیسٹ ایس کتاب میں یہ ۔۔"پلے ٹو" والا آئیڈیا ہی لگا۔۔۔
        کیونکہ یہ پلے ٹو ہی ہوتا ہے جو ہمیں ماسٹر نہیں بننے دیتے۔۔

        آپ بھی ضرور اپنے پلے ٹو کو جاننے کی کوشش کریں اور دل برداشتہ نا ہوا کریں۔۔۔

        اس کتاب سے ریلیٹڈ "ویڈیو" بھی ضرور دیکھے۔۔۔۔آپ کو اور بھی ڈی ٹیل مل جائے گی۔۔

        شکریہ

        Comment


        • #5
          Re: فلاسفر نوٹس - ماسٹری

          اسلام علیکم
          سائرس بھائی
          سب سے پہلے تو آپ کوپیغام فیملی میں خوش آمدید:welcome:
          ماشاءاللہ بنی نوع انسان کی خدمت سے سرشار آپ کی اس کاوش کا اللہ جی اچھے سے اچھا اجر عطا فرمائیںآمین
          اردو والا آئیڈیا بہت ہی مناسب ہے اللہ کر کہ آپ جلد اس مقصد میں کامیاب ہوں
          اُمید ہےکہ اس فورم پر آپ مزید خوبصورت شئیرنگز اور خوبصورت باتوں کے ساتھ جلوہ افروز ہوتے رہیں گے۔
          اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
          Last edited by S.Athar; 2 November 2010, 12:16.
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: فلاسفر نوٹس - ماسٹری

            بہت بہت شکریہ۔۔۔ایس ۔ اے۔ زی

            ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ایکس کیوزز۔۔۔۔اس وقت تو یہی سمجھ آ رہی ہے تمہارے نک کی۔

            میں کوشش کر رہا ہوں۔۔۔۔کہ یہ کام جاری رکھ سکوں۔۔۔ فی الحا ل تو میں نے 15 نوٹس کی ٹرانسلیشن کا ٹارگٹ رکھا ہے۔۔
            وقت ہوا تو آگے بھی یہ کام جاری رکھو گا۔

            سو نائس آف یو اس گرم جوشی سے ویلکم کرنے پر۔۔۔۔:jazak:

            Comment

            Working...
            X