Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ


    پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ
    جسم میں ڈی ہا ئیڈریشن (پانی کی قلت )سے نقصانا ت
    چکر ، سر درد اور بھا ری پن ، تھکن اور کمز وری ، نظرمیں کمی و دھندلا ہٹ ، منہ کی خشکی اور بھو ک کی کمی ، قوت سما عت میں کمی ، خشک اور گرم جلد ، نبض کی رفتار میں اضافہ ، سانس کا پھولنا ، چال و رفتار میں لڑکھڑاہٹ ، پیشاب کی بار بارحاجت، وغیرہ وغیرہ ۔



    آلو دہ و گدلا پانی بہت ہی نقصان دہ ہے :



    دل کی بیما ریا ں اور ہا ئی بلڈ پریشر



    صاف پا نی کے فائدے
    صاف پا نی کے استعمال سے اسہال ، معدے اور آنتو ں کی خرا بی سمیت دیگر کئی جرا ثیمی بیماریو ں سے 50 فی صد تک بچاﺅ ممکن ہے ۔ اس کے علا وہ صاف پانی انسانی ذہنی و جسمانی نشو ونما میں کلیدی حیثیت کا حامل ہے ۔ بچو ں کو دودھ اور پھلوںکے رس کی بجائے صاف پانی زیا دہ مقدار میںپلا نا چاہیے ۔ کیونکہ اس سے جسم میں مو جو د اضا فی نمک خارج ہونے میں مد د ملتی ہے ۔ بر طا نیہ میں فوڈ اینڈ مو ڈ پرا جیکٹ نے عمومی صحت اور ذہنی کیفیت پر خورا ک کے اثرات کے حوالے سے تجر بات کئے جس سے ثابت ہوا ہے کہ ایسے 80 فی صد لو گ ہیں ، جنہو ں نے پانی کے ذریعے ذہنی طور پر صحت بہتر بنانے کی کو شش کی اور تسلی بخش بہتری د یکھنے میں آئی ۔ ایڈ برگ (برطانیہ )کے ایک سکو ل کے اساتذہ نے طالب علمو ں کو دن بھر صاف پا نی سے بھری بوتلیں پینے کے لیے ساتھ رکھنے کی اجا زت دی تو سکو ل کے نتا ئج انتہا ئی شاندار رہے ۔



    پانی کے ذریعہ علا ج
    بقول اطباءپانی سے مندرجہ ذیل بائیس خطر نا ک بیما ریو ںکا علا ج بفضلہ تعالیٰ ممکن ہو جا تا ہے ۔ درد سر ، بلڈ پریشر، لقوہ ، بیہو شی ، کھا نسی ، بلڈ کو لیسٹرول ، بلغم ، دمہ ، مینن جائنٹس ، مروڑ ، جگر کے امراض ، پیشاب کی بیماریاں ، ٹی بی ، تیزابیت ، قبض ، گیس ٹربل ، ذیا بیطس ، بوا سیر ، آنکھ کے امرا ض ، استحاضہ (حیض کی بیما ریا ں )، بچہ دانی کا کینسر ، ناک اور گلے کے امراض ۔



    صا ف پا نی کا استعمال اورطریقہ علا ج
    صبح بیدا ر ہوتے ہی نہا ر منہ پہلے چار بڑے گلا س پانی بیک وقت پیاجائے۔ پانی پینے کے بعد دانتو ں کو مسواک یا برش سے صاف کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے بعد نا شتے کے دو گھنٹے بعد پانی پیا جائے ۔ اس طر ح دوپہر کا کھا نا کھانے کے دو گھنٹے بعد پھر رات کے کھانے کے بعد دو دو گلا س پانی پیا جائے ۔ رات پانی پینے کے بعد اور سونے سے پہلے پھر کوئی چیز نہ کھا ئی جائے ۔ اگر صبح چار گلا س نہ پئے جا سکیں تو پہلے ایک ایک گلاس کر کے پیا جائے۔ آہستہ آہستہ روزانہ پانی کی مقدار بڑھائی جائے اس تجربہ سے مندرجہ ذیل مریض اللہ کی مہر بانی سے شفا یا ب ہو سکتے ہیں ۔ ذیابیطس ایک ہفتہ کے اندر ، ہا ئی بلڈ پریشر اور کینسر ایک ایک ما ہ میں اور ٹی بی سے بفضلہ تعالیٰ تین ماہ کے بعد نجا ت مل سکتی ہے ۔
    پانی پینے کا طریقہ
    صا ف پانی کا استعمال بیما ر لو گو ں کے سا تھ ساتھ صحت مندلو گو ں کے لیے بھی خاصا مفید ہوتا ہے۔ بیمار اس سے تندرستی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ صحت مند لوگ بیمار یو ں سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ اگر ہم روزانہ آٹھ سے دس گلاس صاف پانی پئیں اور مناسب ورزش کے ساتھ متوازن خوراک استعمال کریں تو اللہ تعالیٰ بہت سی بیماریوں سے نجات دلا سکتا ہے ۔ پانی پینے کے اسلامی طریقہ سے موجودہ سائنسی تحقیق نے بھی اتفا ق کیا ہے ۔ پانی بیٹھ کر پیا جائے تو جسم کی حاجت کے مطابق پانی جسم میں جا تا ہے ۔ جبکہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے جسم کی ضرورت سے زائد پانی جسم میں جا تاہے ۔ جو کہ استسقاءکا باعث ہے ۔ ہما رے محسن پیغمبر رحمت ِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت فرمائی ہے ۔ اس سے معدے اور جگر کی بیما ریا ں لا حق ہو نے کا خدشہ ہو تاہے ۔



    حدیث قدسی

  • #2
    Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

    :thmbup: :rose
    sigpic

    Comment


    • #3
      Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

      :jazak:

      buht zabardast ...:clap:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

        thx alot 4 sharing such a wond3rful post with us ..:rose

        Comment


        • #5
          Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

          Originally posted by Eshaa Chaudhry View Post
          :thmbup: :rose
          thanxxxxxxxxxxxxxxxxxx Eshaa dear :phool:

          Comment


          • #6
            Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

            Originally posted by *Rida* View Post
            :jazak:

            buht zabardast ...:clap:
            bahut thanxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx Rida jani :phool:

            Comment


            • #7
              Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

              Originally posted by Anmol121 View Post
              thx alot 4 sharing such a wond3rful post with us ..:rose
              bahut thanxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx Anmol dear :phool:

              Comment


              • #8
                Re: پانی سے بائیس22 خطرناک بیماریوں کا خاتمہ

                nice sharing.....

                Comment

                Working...
                X