آنکھوں
کی کمزوری
آنکھوں کی نظر کمزور ہو تو ایک کپ خشخاش دھو کر سکھا لیں ِاس میں آدھا کپ بادام،آدھا کپ سونف،آدھاکپ سوکھادھنیا اور مصری ملا کر پیس لیں ِاور صبح شام ایک کپ دودھ کے ساتھ ایک چمچ کھا لیں ِانشاءاللہ کچھ ہفتوں بعد نظر میں نمایاں بہتری ہو گی

Comment