السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خوشگوار موڈ کےلئیے چند ٹپس
1
صبح جلدی بیدار ہونے کی عادت ڈالیں
2
صبح نہار منہ دو گلاس پانی پئیں
3
دن میں تازہ پھل کیلا، سیب یا جو بھی باآسانی دستیاب ضرور کھائیں
4
ان ڈور پلانٹ گھر میں رکھیں
5
اپنے ذہن میں منفی خیالات نہ آنیں دیں۔
غم اور غصے کی صورت میں اس صورتحال سے نکلنے اور ریلیکس ہونے کےلئیے کسی اورجانب
متوجہ ہوں۔
5
خدا کا شکرادا کریں بذریعہ عبادت ,خوش اخلاقی اور مسکراہٹ

Comment