Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وضو سے متعدد امراض کا علاج

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وضو سے متعدد امراض کا علاج

    وضو سے متعدد امراض کا علاج

    وضو کا مطلب صرف جسمانی پاکیزگی نہیں بلکہ روحانی پاکیزگی بھی ہے ہمارے شعبہ روحانیت نے مشاہدہ کیا ہے کہ جن خواتین و حجرات نے باوضو رہنے کی پابندی کی ہے وہ ذہنی پراگندگی سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

    اس سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ جسم کی صفائی اور پاکیزگی ذہن کو بھی پاک اور صاف رکھ سکتی ہے۔ وضو ایک ایسا عمل ہے جو کسی بھی مذہب میں نہیں پایا جاتا۔ اس کے ذریعے سے بدن کے وہ حصے صاف ہوتے ہیں یا یوں کہیے کہ وضو محافظ ہے ان راستوں کا جن کے ذریعے صحت کا دشمن بدن میں داخل ہوتا ہے۔

    جدید تحقیق کے مطابق بہت سی بیماریوں کا سبب جراثیم ہیں یہ جراثیم ہمیں چاروں اطراف سے گھیرے ہوئے ہیں ہوا زمین الغرض استعمال کی ہر چیز پر یہ مسلط ہیں۔ جسم انسانی کی حیثیت ایک قلعہ کی مانند ہے کوئی دشمن اس میں داخل نہیں ہو سکتا سوائے زخموں یا سوراخوں کے۔ منہ اور ناک کے سوراخ ہر وقت جراثیم کی زد میں ہیں اور ہمارے ہاتھ ان جراثیم کو اندر لے جانے میں مدد کرتے ہیں وضو کی بدولت ہم نہ صرف ان سوراخوں کو بلکہ اپنے جسم کے ہر حصے کو جو کپڑے سے ڈھکا ہوا نہیں ہے اور آسانی سے ان جراثیم کی آماجگاہ بن سکتا ہے، دن میں کئی بار دھوتے ہیں اس طرح وضو بہت سے امراض سے بچاؤ کی عمدہ تدبیر ہے۔

    قدرت کا یہ عجیب سر بستہ راز ہے کہ انسان کے اندر بجلی پیدا ہوتی رہتی ہے اور پورے جسم میں دورہ کر کرے پیروں کے ذریعہ ارتھ ہو جاتی ہے۔

    تو جب بندہ وضو کرتا ہے تو روشنیوں کا بہاؤ عام راستہ سے ہٹ کر اپنی راہ تبدیل کر لیتا ہے وضو کے ساتھ ہمارے اعضاء سے برقی روئیں نکلنے لگتی ہیں اور اس عمل سے جسمانی اعضاء کو ایک نئی طاقت اورق وت حاصل ہوتی ہے۔

    آپ کو یہ معلوم کرکے حیرت ہو گی کہ ایک خاص وقت کا وضو اندرون جسم کے ایک خاص عضو پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔

    مثال کے طور پر ظہر کے وقت کے وضو کا اثر خاص طور پر قلب و دماغ پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ اسی طرح وضو کا اثر اندرونی اعضاء پر بھی ہونے سے جسم کا اکثر اندرونی بیماریوں پر اعصاب کا کنٹرول مضبوط ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے عضلات بدن میں چستی اور طاقت قائم رہتی ہے جس کو حیاتیاتی توازن کہا جاتا ہے۔
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

    Bilkul sach :thmbup:

    Comment


    • #3
      Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

      nice

      Comment


      • #4
        Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

        Assalaam-O-Alaikum

        Bohat khoobsurat sharing ki hay aap nay RIDA, humaray mazhab main har aik kaam ki hikmat hay agar hum yaqeen-e-kaamil say har amal karain tou naa srif apnay aap ko tamam bemaariyon say nijaat dila saktay hain balkay apnay wajood, apni rooh aur apnay maashray ko Pak-O-saaf rakhnay main aik aham kirdaar ada kar saktay hain.

        May ALLAH SWT light and guide our ways AMEEN

        Fi Amaan ALLAH
        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

          Jazakillahu khairan ukhaya :rose

          Comment


          • #6
            Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

            thanks
            ya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh

            Comment


            • #7
              Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

              :jazak:
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #8
                Re: وضو سے متعدد امراض کا علاج

                nice sharing.....

                Comment

                Working...
                X