Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Fruit Juices & ur health

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Fruit Juices & ur health

    :salam:
    پھلوں اور سبزیوں*کی افادیت سے کون آگاہ نہیں*ہے آجکل۔ذیل میں کچھ معلومات پھلوں*اور سبزیوں کے رس ملا کر پینےکئ بارے میں کہ ان سے کون سی بیماری کو فائدہ ہو سکتا ہے یا ہمارے جسم کا کون سا نظام بہتر ہو سکتا ہے*۔

    ۔گاجر+ادرک+سیب: ان تینوں کے رس کو ملا کر پینے سے جسم کے تمام نظام کے فعال ہوتے ہیں*


    2:سیب + کھیرا+سلیری:یہ کلسٹرول کو کنڑول کرتے ہیں،کینسر کے اثرات سے بچاتے ہیں،سر کے درد میں*مفید ہیں*اور نظام ہضم کی گڑبڑ کو ٹھیک کرتے ہیں۔ 3:ٹماٹر+گاجر+سیب:یہ جلد کو نکھارتے ہیں اور منہ کی بدبو دور کرنے میں*مفید ہیں۔
    4:کریلہ+سیب+دودھ: یہ جسم کی اندرونی گرمی جسکے باعث مختلف الرجیس ہو جاتی ہیں اسکو دور کرتے ہیں اور اس سے منہ کی بدبو بھی دور ہوتی ہے۔ 6:انناس+تربوز+سیب:یہ مثانے اور گردوں*کو فعال کرتے ہیں۔اور جسم سے زائد نمکیات بھی خارج کرنے میں*معاون ہوتے ہیں۔
    7:سیب+کھیرا+کیوی:یہ جلد کی رنگت کو نکھارتے ہیں۔
    9:انگور+ترپوز+دودھ+چند قطرے شہد:یہ مقوی ہے وٹامن سی اور بیب کے ساتھ،یہ خلیوں کو فعال کرتا ہے اور امیونے سسٹم کو طاقتور بناتا ہے۔
    اور انکی کارکردگی بڑھتی ہے۔
    5:کینو+کھیرا+ادرک:یہ جلد کی نمی کو برقرار رکھتے ہیں اور جلد کو بہتر بھی بناتے ہیں۔جسم کی اندرونی گرمی دور کرتے ہیں۔
    8:ناشپاتی+کیلا: یہ خون میں مٹھاس کے اجزء کو ریگولیٹ کرتے ہیں۔
    Last edited by *Rida*; 17 August 2009, 08:43.
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: Fruit Juices & ur health

    achi sharing ka shukriya

    Comment


    • #3
      Re: Fruit Juices & ur health

      nice sharing.......

      Comment

      Working...
      X