السلام علیکم
بریسٹ کینسر (چھاتی کا کینسر) کا علاج
یہ موضوع انتہائی حساس ہے یہاں صحت کا کوئی اور پینل موجود نہیں تھا تو مجبوری مین یہاں لکھ رہاہوں - یہ بہت حساس موضوع ہے اورلوگ اس بارے میں بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ مرض بریسٹ کینسر جس تیزی سے پھیل رہا ہے اس کا سدباب یا بروقت علاج لازمی یہ لاعلاج نہیں ہے ۔مین نے یہ موضوع کیوں چنا اس کی ایک وجہ ہے کہ میرا گھر خود اس کا شکار ہوا ہے اور جس اسٹیج پر یہ مرض ہے اس کے علاج کی کوسٹ بڑھ گئی ہے لیکن اللہ پاک کا شکر ہے کہ علاج ممکن ہے - اس لئے بھی اس موضوع پر بات کررہا ہوں کہ آپ سب جن کو اس بارے میں علم ہے اور وہ لوگ جن کو علم نہیں ہے اس کو آگہی دے سکیں کہ یہ مرض اچانک ہی ظاہر ہوتا ہے کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کیا چیز ہے لیکن جب دیر ہونے لگتی ہے اور تکلیف بڑھتی ہے تو تشخیص کے بعد پتہ چلتا ہے کہ یہ تو بریسٹ کینسر ہے ۔ اس کی شروعات کیسے ہوتی ہے اس کی شروعات تو ایسے ہوتی ہے کہ بازو میں تھکن کے آثار ہوتے ہے لیکن اگر کسی کو خاتون کو چونکہ خواتین میں اس مرض کی زیادتی موجود ہیں تو خواتین ہی اس مرض کا زیادہ شکارہوتی ہیں - یورپ میں تو تقریباؐ 40 سے 50 سال کی خواتین میں اس کی تشخیص پائی گئی ہے لیکن پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں 20 سال کی عمر سے ہی لاگو ہوجاتا جہے یہ مرض کسی چوٹ لگنے کے بعد ہی محسوس ہوتا ہے اس کی نشانی یہ ہے کہ آپ کو سینے مین ہلکا ابھار یعنی گٹھلی سے محسوس ہوگی بس اس کو نظر انداز نہ کرے سب سے پہلے فوری چیک اپ کروائیں اور ڈاکٹر حضرات اس دوران کھانے پینے کی ممانعت نہیں کریں گے لیکن گرم ٹھینڈی اور مرچ مصالحہ نمک اور چینی فوری کم کردین کہ یہ تما چیزین سوزش کرتیں ہیں اور بادی والی چیزوں مثلاؐ چاول آلو ، سادہ دودھ سے پرہیز کرین ساتھ میں چھالیہ کھانی والی خوانین چھالیہ کھانا چھوڑدیں اور مخصوص خواتین جو کہ تمبا یا اس ٹائپ کی اور چیزیں کھاتی ہیں ان سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ان سے کنارہ کشی اختیار کرلیں- اب علاج کی طرف آتے ہیں ڈاکٹر ہی تعین کرے گاکہ آپ کے اندر یہ گٹھلی یا ابھار کس حد تک جاچکا ہوتا ہےاس کے لئے سب سے پہلا مرحلہ میموگرافی کا ہوتا ہے سارے علاج کا دارو مدار میموگرافی کی رپورٹ پر ہی ہوتا ہے اگر اس میموگرافی کی رپورٹ میں آجائے کہ مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے یہاں میڈیسن یا انجکشن سے علاج ہوسکتا ہے تو آپ خوش نصیب ہیں بصورت دیگر اگر میموگرافی کی رپورٹ میں بائیوآپسی کا آجائے تو یہ تھوڑا تکلیف دہ مرحلہ ہے اور علاج کی طوالت بڑھ جاتی ہے - بائیوآپسی ایک طریقہ کا چھوٹا سا آپریشن ہی ہوتا ہے آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر اپ کے اس حصہ کو سن یعنی سلادیتا ہے اور پھر اندر سے ایک چھوٹا سے ٹشو لے کر ٹیسٹ کے لئے روانہ کیا جاتا ہے جس مین تین ٹیسٹ ہوتے ہیں ایک بائیو آپس دوسرا ای آر اور پی آر ان تیوں پر ہی صاف طور پر بتہ چلتا ہے کہ آپ کی بماری کیا ہے اور کس حد تک پھیل چکی ہے ان تینوں ٹیسٹوں کوسٹ تقریباؐ 4000 روپے تک آتی ہے اگر آپ کی رپورٹ نیگیٹیو ہے تو آپ مزید علاج سے بچ گئے اور پازیٹو آنے کی صورت میں آپ کو کینسر کی تشخیص ہوگی پھر اگلا مرحلہ سٹی اسکین۔بون اسکین ،سی بی سی اور دیگر ٹیسٹ ہونے ڈاکٹر کی ایڈاوئس پر ان پر بھی لگ بھگ آپ کا خرچہ تفریباؐ 12000 ہزار روپیہ تک ہوگا اسو اس کے بعد سب سے خطرناک مرحلہ ڈاکٹر کی ایڈوائس میڈیسن ،انجکشن علاج اور پھر سب سے مشکل اور تکلیف دہ مرحلہ کیمو تھراپی جی مہنگا اور تھکا دینے والا اور انتہائی درد بھرا وقت کیموتھراپی بہت ضروری اور لازمی ہے اس سے سرکے بال اور آنکھوں کی بھنویں تک غائب ہوجائی ہین جسم انتہائی لاغر ہوجاتا ہے اس کے لئے مناسب خوراک اور نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہوتی ہے یہ سب بحال ہوسکتا ہے اس صورت میں کہ آپ اندر سے کتنے مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اور روزمرہ کی اچھی خوراک سے اس کے علاوہ یہ آپ کے اندر کینسر کے وہ تمام جراثیم کا خاتمہ کردیں گے جو علاج کے بعد پھرحملہ کرسکتے ہیں کیموتھراپی کی بدولت ان کو جڑ سے ختم کردیا جاتا ہے اگر اس سے بھی آپ کا مکمل علاج نہیں ہوپاتا سوائے کینسر پھیلانے والے خلئے کے تو پھر آخر مرحلہ آپریشن ہی ہوتا اور آپ اپنے اس جسمانی حصہ سے محروم ہونا پڑتا ہے ۔ اس لئے تمام خواتیں کو وقت پر اہنی میمو گرافی کرواتے رہنا چاہئے ڈاکٹر کی ایڈوائس پر خود نہیں تاکہ ان تمام مرحلہ جات کی ضرورت ہی پش نہ آئے یہ یہ مکمل طور پر علاج لاگت کے لحاظ سے 3 لاکھ سے زائد کا خرچہ آسکتا ہے اس سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے تکلیف پریشانی الگ اس لئے پہلے سے ہوشیار رہے جتنی جلدہ ہوسکے ان تدابیر کو اختیار کریں اور اس مرض سے اور تکلیف سے چھٹکارا حاصل کریں۔ میں نے سب کے طبی فائدہ کے طورپر یہ آرٹیکل یہاں تحریر کیا ہے اور اس موضوع پر میرا پہلا آرٹیکل ہے اس کے بارے میں نیٹ پر مزید معلومات کی جاسکتی ہیں گوگل کی مدد سے اگر کسی کو یہ آرٹیکل برا لگا اور تو اس کو ختم یا کلوز بھی کرسکتے ہیں ۔
__________________

Comment