Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

My New clinical setup

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • My New clinical setup

    اسلام علیکم


    ادھر اٹک میں میں نے اپنا نیا سیٹ اپ بنایا ہے اج اس کی اوپنگ تھی سوچا اس کی تصاویر اپ کے ساتھ شئیر کر لو


































    :(

  • #2
    Re: My New clinical setup

    aap ko buhat buhat Mubarak hoo :rose acha setup kia hai :thmbup:

    humye to aaj pata chala kay aap asli walye doctor hoo :--p :lol:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: My New clinical setup



      محترم ڈاکٹر صاحب،
      اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکات۔
      بہت بہت شکریہ خاکسار کو یاد رکھنے کا۔ آپ کے نئے ہسپتال کی تصاویر دیکھین، ماشاء اللہ بہت خوبصورت، اور شاندار پراجیکٹ ہے۔ میری دعا ہے، کہ اللہ پاک آپ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔ آمین۔
      دراصل ڈاکٹر کا پیشہ دنیا کے ہر معاشرہ مین بہت ہی قدر اور عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ہماری اور ہمارے ملک کی بد نصیبی یہ ہے ، کہ ہمیں اس پیشے کی عظمت کا اندازہ نہیں۔ کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے۔ کہ اس مقسد پیشے کو چند لوگوں نے مسیحائی سے اٹھا کر ایک انڈسٹری بنا دیا ہے۔ اور دولت کمانے کا ذریعہ بھی ۔ جبکہ اس پیشے کی روح ، ہمدردی، محبت، اورخدمت خلق سے عبارت ہے۔ اور صلھ رحمی اسکی اثاث ہے۔
      دوسری طرف دینی اعتبار سے اسلام کی بنیاد ہی صلہ رحمی، ، خوش اخلاقی، محبت، اور اخلاص ہے۔ جسکے اثرات انسانی زندگی پر ہی نہیں ، پورے معاشرہ پر مرتب ہوتے ہیں۔
      جبکہ دین میں حسِ اخلاق کو اسلام کی چھت سے تشبیہ دیا گیا ہے۔ جب ایک ڈاکتر کسی مریض، لاچار ، بیمار کی نبض پر ہاتھ رکھتا ہے۔ اور دردمندی اور اخلاص سے رکھتا ہے۔ تو اسکے اثرات مرتب ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔
      معذرت خواہ ہونپہلی ہی یشست میں بہت کچھ کہہ گیا۔ میر ی دعا ہے ، کہ اللہ پاک آپ کو دینی اور دیناوی ترقیان عطاء فرمائے۔ اور کامیابیون سے سرشار کرے ۔ آمیں آمین یا رب العالمین۔
      وسلام
      خیر اندیش ۔
      فاروق سعید قریشی۔

      Comment


      • #4
        Re: My New clinical setup

        bhot khoob ...





        Comment


        • #5
          Re: My New clinical setup

          mashAllah ... Allah Tala apko mazeed traqqi de. aur bimaron ki ber-waqat khidmat krny k mowqay ata kare .. Ameen

          Comment


          • #6
            Re: My New clinical setup

            Bohat Shurkia Ap Ka Khobsorat Remarks ka,,,(f)

            @ Ahsaas

            welcome back Ahsaas Bohat din bad aii ap kharyeet sa Ha?
            :(

            Comment


            • #7
              Re: My New clinical setup

              kis kay clinic ki pictures lgyin hain?
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              Working...
              X