Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Pakistan Nothern Areas

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Pakistan Nothern Areas

    Assalamalikum

    agar aap ko pakistan kay Nothern areas main travell karnay ka mouka millye to kaha ghomna pasand karian gay ? kis area main ? :jog:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: Pakistan Nothern Areas

    واعلیکم اسلام

    سات سال میں نے شمالی علاقوں کی خاک چھانی ہے۔۔معروف ترین مقامات سے لیکر گمنام ترین جگہوں پہ بھی گیا ہوں۔۔بہت سے مقامات ہے جہاں پھر سے جانے کو جی چاہتا لیکن ایک جگہ مجھے بہت زیادہ پسند ۔۔یہ ایک فاریسٹ ریسٹ ہاوس ہے جو انگریز کے دور کا ہے۔۔کمال بن کے گھنے جنگلوں کے بیچوں بیچ انسانی دست برد سے بہت دور ایک مکمل خالص نیچر۔۔پرندوں جھرنوں کی مدھر آوازیں ۔۔کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جنگل کا سفر دراصل اپنی روح کے اندر ا سفر ہے۔۔اور جب رات کو چاند نکلتا ہے ،،تو سب امر ہوجاتا ہے مجھے یہاں ایک رات گزارنے کا اتفاق ہوا ہے اس کا ویڈیو بھی بنایا تھا اپ سے شئیر کرتا امیدہے پسند ائے گا زارا سا والیم تیز کر کت سنئے گا

    :(

    Comment

    • #3
      Re: Pakistan Nothern Areas

      Originally posted by Dr Faustus View Post

      ahan acha :D

      انسانی دست برد سے بہت دور
      hai to yeh jinoo ka area hoga phir :lol:

      wesay safar main itna rehtay hian kabhi jin dekha inho jagho pay ?:D

      acha yeh bataye kay wo koon say areas main jin main October main snow falling hoti ho ?
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: Pakistan Nothern Areas

        @

        :p nahii ji log kehtay PariaN hoti Mujhe To kab nazar nahii aiii :P

        October Ma Snow Falling Un arias Ma Hoti Jehan Jana Nisbtan Mushkil Hota Maslan Kaghan Valley ma Noori Top , Mosa Ka Maslaa,Shingri Top, Chamra Peak, Manoor Peak, Makra ,Aur Babu sir etc pa..october ma Northern Arias ma KHiaza Bohat bhali lagti ha
        :(

        Comment

        • #5
          Re: Pakistan Nothern Areas

          yeh october ma Manoor Valley Ki ha ..Gird ka Peharo Pa Burf Par chuki thi aur khizan aur snowfall milkay ajeeb udasi create kartay ha :)

          :(

          Comment

          • #6
            Re: Pakistan Nothern Areas

            کئی علاقوں پر کیا لیکن اکثر معروف علاقوں میں ہی گیا ہوں

            دیوسائی اور ست پارہ جھیل جانے کی تمنا ہے
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: Pakistan Nothern Areas

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              yeh october ma Manoor Valley Ki ha ..Gird ka Peharo Pa Burf Par chuki thi aur khizan aur snowfall milkay ajeeb udasi create kartay ha :)

              door pahari pay baraf pari hai :..p
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #8
                Re: Pakistan Nothern Areas

                Originally posted by S.Athar View Post
                کئی علاقوں پر کیا لیکن اکثر معروف علاقوں میں ہی گیا ہوں

                دیوسائی اور ست پارہ جھیل جانے کی تمنا ہے
                acha
                chalian jub mazeed areas main jaye ga to bataye ga aapbeeti :p
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #9
                  Re: Pakistan Nothern Areas

                  سبحان اللہ۔ ایک بہت ہی خوبصورت ریسٹ ہاؤس، قدرتی مناظر کے درمیان میں۔ اگر اس جگہ کے بارے کے
                  بارے میں تفصیلات بھی درج فرمادیتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔
                  پاکستان دراصل ایک بہت ہی خوبصورت خطے میں آباد ہے۔ اور یہ میرے اللہ پاک کا کرم ہے۔ کہ اسلام کا یہ قلعہ، ہر لحاظ سے قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔
                  شمالی علاقاجات اس خطے کے ماتھے کا چھومر ہیں۔ اور پوری دنیا میں اپنی کشش، اور انفرادیت کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ پاکستان ان چند ملکوں میں سے ایک ہے ۔ جسکے چار موسم ہیں، اور اسی اعتبار سے ، اپنے لذیذ پھلوں اور سبزیون کی وجہ سے اپنی انفرادیت
                  برقرار رکھے ہوئے ہے۔ یہاں بسنے والی قوم محنت کش، اور اپنے موسموں کی طرح بدلتے مزاج کی حامل ہے۔ یہاں
                  کے لوگ بہادر، نڈر، بے باک، محبت کرنے اپنی روایات کے لئے جان دینے والے۔ لوگ ہیں۔
                  دنیا کی بہترین جھیلیں، اپنی قدرتی حسین مناظر کے ساتھ آنے والے غیر ملکی سیاحون کے شوق کی تسکین کا باعث
                  بنتی ہین۔سوات، دیر، مالاکنڈ، راولاکوٹ، بالاکوٹ، کاغان، کالام، ، اور دیگر بہت سے علاقے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دینا میں
                  ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ، زمیں پر جنت کا حصہ معلوم ہوتی ہے۔
                  غرض یہ کہ پورا پاکستان، اپنے پہاڑوں، وادیون، آبشاروں، دریاؤن، میدانی علاقوں، اور ریگستانی صحراؤن کا ایک مجموعہ ہے۔
                  اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔

                  Comment

                  • #10
                    Re: Pakistan Nothern Areas

                    Nice well mujhay ghoomanay phirnay ka bohat shok hai ... Ap or bhi Pics upload kijeay na

                    Comment

                    • #11
                      Re: Pakistan Nothern Areas

                      Originally posted by sabrina850 View Post
                      Nice well mujhay ghoomanay phirnay ka bohat shok hai ... Ap or bhi Pics upload kijeay na
                      ya pics nahii albta videos thay jo ab kaam nahii kar rahay ma ap ko dosra link daita pics ka
                      :(

                      Comment

                      • #12
                        Re: Pakistan Nothern Areas

                        Originally posted by Dr Faustus View Post
                        ya pics nahii albta videos thay jo ab kaam nahii kar rahay ma ap ko dosra link daita pics ka
                        in pay double click kar daian kaam kar rahi hain videos ...mujhay to nazar aa rahi hai :---p
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        Working...
                        X