Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بلند ترین ہوٹل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بلند ترین ہوٹل

    دبئ کے برج خیلفہ کو دنیا کی بلند ترین عمارت ہونے کااعزاز حاصل ہے۔ لیکن اب دنیا کے بلند ترین ہوٹل کا اعزاز بھی دبئ اپنے نام کراوانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئ کو ہیاب دنیا کے سب سےبلند ترین ہوٹل جے ڈبلیو میریٹ مارکونسکا میزبان بنا دیا گیا ہے۔ شیخ زید روڈ پر بنائے گئے جے ڈبلیومیریٹ مارکوئس نامی اس فائیو سٹار ہوٹل کی اونچائی1165 فٹ ہے جس کی 77 منزلوں پر 804 کمرے اور 120 سویٹس تیار کئے گئے ہیں۔37 لاکھ 50 ہزار سکوائر فٹ رقبے پر پھیلے دنیا کے بلندترین ہوٹل پر 490 ملین ڈالر لاگت آئی جس کے پہلے ٹاور کا افتتاح گزشتہ ماہ کیا گیا۔ اس ہوٹل کودنیا کے بلند ترین ہوٹل کی حیثیت سے گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہوٹل کا باقاعدہ افتتاح رواں برس فروری میں ہوگا



Working...
X