Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Photo of the day * 08/10/2013 *

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Photo of the day * 08/10/2013 *

    Sweet candy vendors walk on the Bay of Bengal coast in Puri, Orissa state, India, Sept. 24.

    _________________________________________

  • #2
    Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

    جانے کہاں گئے وہ دن جب لچھے کھایا کرتے تھے۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

      Originally posted by S.Athar View Post
      جانے کہاں گئے وہ دن جب لچھے کھایا کرتے تھے۔
      اطہر بھائی اب بھی لچھے دار لچھے کھائے جاسکتے ہے ۔۔کیا آپ کے ہاں نہیں ملتے؟

      Comment

      • #4
        Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

        Originally posted by جنیداختر View Post

        اطہر بھائی اب بھی لچھے دار لچھے کھائے جاسکتے ہے ۔۔کیا آپ کے ہاں نہیں ملتے؟
        نہیں یار یہاں کہاں؟؟

        اور ویسے بھی اُن لچھوں کی بات ہی کچھ اور ہوتی تھی ،گھر سے چینی لے کر آئے اور آدھی چینی کے بہت سارے لچھے بنوا کر اُن کی شکلیں بنوائیں کبھی چڑیا کبھی گڈا کبھی چھلی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھا گئے :)۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

          Originally posted by S.Athar View Post

          نہیں یار یہاں کہاں؟؟

          اور ویسے بھی اُن لچھوں کی بات ہی کچھ اور ہوتی تھی ،گھر سے چینی لے کر آئے اور آدھی چینی کے بہت سارے لچھے بنوا کر اُن کی شکلیں بنوائیں کبھی چڑیا کبھی گڈا کبھی چھلی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھا گئے :)۔
          جی بھائی صحیح کہا۔۔ اب وہ بات کہاں۔۔

          Comment

          • #6
            Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

            nice sharing...

            Comment

            • #7
              Re: Photo of the day * 08/10/2013 *

              Beautiful

              Comment

              Working...
              X