ہمارے بہت ہی اچھے کولیگ اور رائل انسان مطلوب عالم صاحب کی 20مااارچ2013 کو ہولی فیملی ہسپتال روالپنڈی میں وفات حسرت و ایات ہوئی۔۔یہ بہت شاکنگ تھا میں اب تک اس پہ یقین نہیں کر پایا کہ ہمارا دوست ہم سے اٹھا لیا گیا۔۔مرحوم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سوہاوہ میں سرجن تھے اور سوائین فلو کا شکار بنے۔۔ان کی ایک ٹین ایجر بیٹی نور فاطمہ بھی سوائین فلو میں مبتلا ہو چکی ہیں اور ایک نو سالہ رمشا مطلوب بھی انڈر ابزرویشن ہیں۔۔سب دوستوں سے التماس ہیں کے ان کے لیے دعا کریں کے حق مرحوم کی مغرفت فرمائے اور معصوم بچیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جسکی حسرت و غم اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
آنکھیں جو ہیں اپنے چہرے پہ اک ساون ہے اک بھادوں ہے
اے غم کی ندی تو فکر نہ کر اس وقت بہت سیراب ہیں ہم
اس وقت تلاطم خیز ہیں ہم گردش میں تمہیں بھی لے لیں گے
اس وقت نہ تیر اے کشتی دل اس وقت تو خود گرداب ہیں ہم
اے چشم فلک اے چشم زمیں ہم لوگ تو پھر آنے کے نہیں
دوچار گھڑی کا سپنا ہیں دو چار گھڑی کا خواب ہیں ہم

Comment