Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
واہ کیا جواب ہے
Collapse
X
-
Re: واہ کیا جواب ہے
یہ بھی کسی پڑھے لکھے کا حسن مزاق ہے جیسے یہ بچہ اتنا ہی نالائق تھا تو تاریخ کی جگہ مورخہ کیسے لکھا جو پڑھے لکھے لکھتے ہیں اس کے بعد اس نالائق بچے نے لفظ سرفہرست استعمال کیا جو کافی ثقیل ہے ۔ اس کے علاوہ ہینڈ رائٹنگ کا تو کیا کہنا ۔۔ بہرحال اچھا مزاح بنایا جس نے بھی بنایا ۔۔۔ اور عامر آجکل کہاں غائب ہوہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
-
Re: واہ کیا جواب ہے
Originally posted by Sub-Zero View Postیہ بھی کسی پڑھے لکھے کا حسن مزاق ہے جیسے یہ بچہ اتنا ہی نالائق تھا تو تاریخ کی جگہ مورخہ کیسے لکھا جو پڑھے لکھے لکھتے ہیں اس کے بعد اس نالائق بچے نے لفظ سرفہرست استعمال کیا جو کافی ثقیل ہے ۔ اس کے علاوہ ہینڈ رائٹنگ کا تو کیا کہنا ۔۔ بہرحال اچھا مزاح بنایا جس نے بھی بنایا ۔۔۔ اور عامر آجکل کہاں غائب ہو:(
Comment
Comment