Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
نادم اعلی کا فوٹو سیشن
Collapse
X
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
پاکستان کو اگر کوئی چیز بچا سکتی ہے تو وہ ہے دلچسپی
آپ کی پی پی پی کو یا دیگر جماعتوں کو نا تو ترقی سے دلچسپی ہے نا ہی عوامی مسائل سے
کم از کم یہ کچھ کرکے دیکھانے کی کوشش تو کرتے ہیں یا ماڈل تو تخلیق کرتے ہیں کہ حکمران اور عوام ایک تھالی میں کھائیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
Originally posted by Sub-Zero View Postپاکستان کو اگر کوئی چیز بچا سکتی ہے تو وہ ہے دلچسپی
آپ کی پی پی پی کو یا دیگر جماعتوں کو نا تو ترقی سے دلچسپی ہے نا ہی عوامی مسائل سے
کم از کم یہ کچھ کرکے دیکھانے کی کوشش تو کرتے ہیں یا ماڈل تو تخلیق کرتے ہیں کہ حکمران اور عوام ایک تھالی میں کھائیں
ہماری پی پی کب ہے جی؟ پی پی تو بلاول کی ہے جیسے نون لیگ مریم نواز اور حمزہ شریف کی ہے
یا صرف فوٹو سیشن ہے جناب اور پہلے ہی سے آئیڈیا تھا کہ ریپڈ بس کی بعد موصوف کچھ دن کبھی لائین میں لگے نظر ائیں گے کبھی بس چلاتے کبھی جنگلے کے ساتھ لگے کیوں ڈرامہ کرنے ،میں ان کو ملکہ بلکہ بادشاہ حاصل ہے لیکن بس تھوڑی عقل کم ہے اب دیکھیں نے مونچھوں والے اور ٹوپی والے نے کیتی کرائی تے پانی پھیر دیتا
:shyy:
372-haha:(
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
یا اللہ اتنا بغض اتنا عناد اتنی کم ظرفی سے میرے ہم وطنوں کو نجات عطا فرما
میرے ہم وطن اس قدر لائن اور قوانین کے پابند ہیں کہ بسسس
کبھی بجلی سوئی گیس کے بل لائن میں لگ کر جمع کروائے ہیں؟؟؟
کبھی ایک فرد نکل کر پانی پینے چلا جاتا ہے یا تھک کر دوسرے فرد کو بتا کر کہ میں ابھی آتا ہوں تھوڑی چہل قدمی کرنے چل پڑتا ہے
بغض اور عناد نے عقل پر اتنا پردہ ڈال دیا کہ خود ہی اپنی بیوقوفی کا ثبوت بھی دے دیا اور پتہ بھی نہیں چلا
چار گھنٹے ؟؟؟ میرا خیال یہ مووی ہے جس میں وقت ساتھ ساتھ چل رہا ہے :)۔
ڈاکٹر جی فیس بک پر زیادہ نہ جایا کرو ورنہ اوپری منزل بھوسے سے بھی تہی دامن ہوجائے گی۔
اور جہاں تک بات رہی ڈراموںکی تو میرے باولے ڈرامے بھی وہی کرتے ہیں کے پاس سکرپٹ ہو
جیسے عمران کبھی سوتے وقت کی تصاویر بنواتا ہے تو کبھی نان چنے کھانے اور تو اور نماز پڑھنے کی تصاویر بھی فیس بک پر پوسٹ کرواتا ہے تو کیا وہ ڈرامہ نہیں ؟؟؟
ویسے بھی جس کے خلاف زہن بنا لیا جائے اُس کی خوبی بھی خامی لگنے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا سوچئے:star1:
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
372-haha
اچھا یہ بات تھی نادم اعلی صاحب اپنی جگہ کسی کو کھڑ ا کر کے کچھ دیر کو چہل قدمی کو گئے تھے لیکن مونچھوں والا پھر بھی پیچھے کیسے ہوگیا یہ ایک کائناتی مسئلہ ہے بعد میں روشنی ڈالیں گے
بہت شکریہ جناب اپ نے انتہائی ویلڈ پوائینٹ اٹھایا ہے
:lol
:(
Comment
-
-
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
jaisa bhi hai baaqi 3eno se behtar hi hai
pic ki baat ko le kar un par tanqeed karne se sabit hogaya
k un ki koi barri ghalti nahi hai jis par aap tanqeed kar sake
is liye aap ne pics ko bunyaad bana kar tanqeed ki
farishta koi nahi hota
lekin baaqi politicians se behtar hi hai
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
Originally posted by sohail khan View Postjaisa bhi hai baaqi 3eno se behtar hi hai
pic ki baat ko le kar un par tanqeed karne se sabit hogaya
k un ki koi barri ghalti nahi hai jis par aap tanqeed kar sake
is liye aap ne pics ko bunyaad bana kar tanqeed ki
farishta koi nahi hota
lekin baaqi politicians se behtar hi hai
یہی تو بات ہمیں سمجھنی چاہئے صرف ذاتی عناد سے کام نہیں لینا چاہئے
ان سے زیادہ تو ہمیں ان سے نفرت کرنی چاہئے بطور ذاتی عناد مگر ہم نے ذاتی عناد کو قومی مفاد پر قربان کیا
مجھے کچھ کچھ اندازہ ہے عامر شیخ رشید کے حامی تھے اور ان کی بابت اب رنجش لئے بیٹھے ہیں
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
Originally posted by Sub-Zero View Post
یہی تو بات ہمیں سمجھنی چاہئے صرف ذاتی عناد سے کام نہیں لینا چاہئے
ان سے زیادہ تو ہمیں ان سے نفرت کرنی چاہئے بطور ذاتی عناد مگر ہم نے ذاتی عناد کو قومی مفاد پر قربان کیا
مجھے کچھ کچھ اندازہ ہے عامر شیخ رشید کے حامی تھے اور ان کی بابت اب رنجش لئے بیٹھے ہیں
Aitraz bhi keay wo bhi Hewa Ma Teer Nahii
chalay..Dosro ko sunay ka Housla Bhi Huna
Chahay Ya Nahii Ka Apni hi Dabi jao
Khush Rehay
Amir Ahmed:(
Comment
-
Re: نادم اعلی کا فوٹو سیشن
Originally posted by Dr Faustus View PostMary Bhai Pic agar fake to batao baqi Jo
Aitraz bhi keay wo bhi Hewa Ma Teer Nahii
chalay..Dosro ko sunay ka Housla Bhi Huna
Chahay Ya Nahii Ka Apni hi Dabi jao
Khush Rehay
Amir Ahmed
ہم تو ایسے ہی ہوا میں تیر چھوڑتے ہیں کوئی نا کوئی لگ ہی جائے
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment