Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
انڈر پاس بننے کا سنہری موقع جاگ میاں جاگ۔۔ہاہاہا
Collapse
X
-
Re: انڈر پاس بننے کا سنہری موقع جاگ میاں جاگ۔۔ہاہاہا
ایسی میٹرو سروسزسز کے لئے بائی پاس / فلائی اوور اتنے ہی ضروری ہیں جتنا جسم کے لئے پانی اور غذا ان کے بغیر تو یہ ایسے ہوگا جیسے بغیر پٹری ٹرین اور بغیر رن وے جھاز اتارنے کی کوشش کرناہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Comment