Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کرسٹل کے سر درد کے لیے
Collapse
X
-
Re: کرسٹل کے سر درد کے لیے
Originally posted by Dr Faustus View Postکرسٹل کے سر درد کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ کشمیری چائے ڈاکٹر صاحب کی طرف سے
[ATTACH]104687[/ATTACH]
iska maza yummy yummy....
waisw itny khofnak doctors ka batany k bad yeh tu apka faraz tha :pمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: کرسٹل کے سر درد کے لیے
Originally posted by Baniaz Khan View Post
aam chae k jesi
اور نہ اس کا پکانا عام چائے جیسا ہوتا ہے
اس کی پتی کو پکانے کے بعد اچھی طرح پھینٹنا پڑتا ہے
اور پھر دودھ میں اس پتی کا تیار شدہ پانی ڈال کر اتنا پکایا جاتا ہے کہ اس پانی و دودھ کا تیسرا حصہ رہ جائے
اور اس تمام عمل میں چینی شامل نہیں کی جاتی کیونکہ بعض افراد نمکین پینا پسند کرتے ہیں اور وہ حسب زائقہ نمک شامل کرتے ہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: کرسٹل کے سر درد کے لیے
Originally posted by S.A.Z View Post
فوسٹس بھائی کی چائے سے افاقہ نہیں ہوا تو میری چائے سے کونسا ہو جائے گا؟؟میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: کرسٹل کے سر درد کے لیے
Originally posted by S.A.Z View Post
ارے نیں بھائی یہ نہ عام چائے جیسی ہوتی ہے نہ اس کی پتی عام چائے جیسی ہوتی ہے
اور نہ اس کا پکانا عام چائے جیسا ہوتا ہے
اس کی پتی کو پکانے کے بعد اچھی طرح پھینٹنا پڑتا ہے
اور پھر دودھ میں اس پتی کا تیار شدہ پانی ڈال کر اتنا پکایا جاتا ہے کہ اس پانی و دودھ کا تیسرا حصہ رہ جائے
اور اس تمام عمل میں چینی شامل نہیں کی جاتی کیونکہ بعض افراد نمکین پینا پسند کرتے ہیں اور وہ حسب زائقہ نمک شامل کرتے ہیں ۔میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
-
Re: کرسٹل کے سر درد کے لیے
Originally posted by S.A.Z View Post
ارے نیں بھائی یہ نہ عام چائے جیسی ہوتی ہے نہ اس کی پتی عام چائے جیسی ہوتی ہے
اور نہ اس کا پکانا عام چائے جیسا ہوتا ہے
اس کی پتی کو پکانے کے بعد اچھی طرح پھینٹنا پڑتا ہے
اور پھر دودھ میں اس پتی کا تیار شدہ پانی ڈال کر اتنا پکایا جاتا ہے کہ اس پانی و دودھ کا تیسرا حصہ رہ جائے
اور اس تمام عمل میں چینی شامل نہیں کی جاتی کیونکہ بعض افراد نمکین پینا پسند کرتے ہیں اور وہ حسب زائقہ نمک شامل کرتے ہیں ۔
Comment
Comment