پولیس کی حکمت عملی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔۔یہ تو اتنے پڑھے لکھے کہ ایک دفعہ ایک آفیسر نے کہا اوئے کاکے سپاہی مجرم مجھے دیکھ کے نو دو گیارہ ہو گیا ہے کاکا سپاہی تھوڑی دیر بعد ایا اور کہا یہ لیں سر جی پکڑ لایا ہوں گن لیں پورے نو اور دو گیارہ ہیں۔۔لیکن یہ تو ایک جوک بنا ورنہ مثالی پولیس کی مثالی عقل تو دیکھیں ذرا
پاکتسان میں ان دنوں دہشت گردی عروج پہ ہے چنانچہ پولیس انتہائی چوکس ہے وہ ہر جگہ مشکوک گاڑی کو روکتے ہیں ڈکی وغیرہ کی تلاشی لیتے ہیں اگر کوئی بوتل وغیرہ مل جائے تو اس گھر اور مجرم کو حوالات لے جاتے ہیںاسی طرح عورت اور مرد کو دیکھ کے نکاح نامہ بھی طلب کرتے ہیں لیکن پولیس کی اتنی مستعدی کے باوجود دہشت گرد ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں اللہ جانے اس کی کیا وجہ ہے؟؟:

Comment