Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Dr Faustus

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dr Faustus

    دیکھا!!! میں سانپ سے ذرا بھی نہیں ڈرتا یہ اصلی والا سانپ ہے پلاسٹک کا نہیں


    :ys::ys:





    Attached Files
    :(

  • #2
    Re: Dr Faustus

    sapera kon hai ji





    Comment


    • #3
      Re: Dr Faustus

      ap ko iss sa keya kaam hai?
      :(

      Comment


      • #4
        Re: Dr Faustus

        کوبرا ڈالتے نا یہ تو ڈمری ہے کسی جگہ *سے ڈھمن بھہی کہتے ہیں مٹی کھاتا ہے زہریلا زرا سا بھی نہیں ہوتا مجھے سانپوں کی بہت پہچان ہے

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Dr Faustus


          بے شک ڈمری ہو لیکن سانپ کا خوف تو ہوتا ہے نہ میری بھائی372-scare
          :(

          Comment


          • #6
            Re: Dr Faustus

            Originally posted by Dr Faustus View Post

            بے شک ڈمری ہو لیکن سانپ کا خوف تو ہوتا ہے نہ میری بھائی372-scare

            :q:

            ہاں یہ تو ہے ڈر تو لال بیگ سے بھی لگتا ہے چلو تمھیں بہادر مان لیا
            :ys:
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Dr Faustus

              Originally posted by Sub-Zero View Post

              :q:

              ہاں یہ تو ہے ڈر تو لال بیگ سے بھی لگتا ہے چلو تمھیں بہادر مان لیا
              :ys:

              ab Inaam Nkalo mara
              :(

              Comment


              • #8
                Re: Dr Faustus

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                ap ko iss sa keya kaam hai?
                pehly pata tou chaly





                Comment


                • #9
                  Re: Dr Faustus

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  ab Inaam Nkalo mara
                  میرے بھائی کو کیا چاہئے انعام میں


                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #10
                    Re: Dr Faustus

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    کوبرا ڈالتے نا یہ تو ڈمری ہے کسی جگہ *سے ڈھمن بھہی کہتے ہیں مٹی کھاتا ہے زہریلا زرا سا بھی نہیں ہوتا مجھے سانپوں کی بہت پہچان ہے

                    acha ji :)





                    Comment


                    • #11
                      Re: Dr Faustus

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post


                      pehly pata tou chaly

                      نہیں بھئی بانیاز اپ غلط سمجھے کے سڑک کنارے کوئی مداری سانپ لیے بین بجا رہا ہوگا اور ڈاکٹر صاحب بھی اس مجمے میں شامل ہو گئے ہونگے۔۔یہ سانپ میلہ لگا تھا پنڈی کا پبلک پارک میں جہاں بانت بانت کا سانپ لایا گیا تھا اور جب انٹری مفت ہو تو پھر میں نہ پہنچوں ایسا حالات نہہیں۔۔ اورمیں تو ویسے بھی بڑا سوشل بندہ اگر تیسرے محلے میں کوئی فوت ہو جائے تو بے شک اگر جنازے پہ نہ پہنچ سکوں لیکن قل پہ بحرحال پہنچ جاتا جہاں مرھوم کے ایصال ثواب کے لیے کھانا وغیرہ ہوتا اس سلسے میں مرحوم کی روح کو سب سے زیادہ ایصال ثواب میرے توسط سے ہی پہنتا


                      :lol



                      :(

                      Comment


                      • #12
                        Re: Dr Faustus

                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        میرے بھائی کو کیا چاہئے انعام میں



                        anaam koi pouch ka deya jata ...:)
                        :(

                        Comment


                        • #13
                          Re: Dr Faustus

                          photographer sath le kr jaty ho kia:)





                          Comment


                          • #14
                            Re: Dr Faustus

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            photographer sath le kr jaty ho kia:)

                            فوٹو کے لیے ہی تو اتنی محنت کرتا مجھے فوٹو گرافی کا شوق ہے کیمرہ ہر وقت ساتھ ہوتا ہے



                            :(

                            Comment


                            • #15
                              Re: Dr Faustus

                              kiya bat hai janab aap ki





                              Comment

                              Working...
                              X