Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
خط کیسے لکھتے ہیں
Collapse
X
-
Re: خط کیسے لکھتے ہیں
PM hain bhai .... itna advantage tu lai saktay hain
Comment
-
Re: خط کیسے لکھتے ہیں
خطہ لکھنا تو آتا ہے لیکن مانا تو لکھنا پڑے گا اور زرداری کے نمک خوار ایسا نہیں کرتے
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک دربار میں دو قیدیوں کو پھانسی کا حکم سنایا بادشاہ نے اب بادشاہ اپنی شو تو مارتے ہیں بولا بتاؤ آخری خوائش
ایک بولتا ہے مجھے تمبو سیکھنا ہے یہ ایسا ساز تھا جس کو سیکھنے میں تیس سال لگ جاتے تھے
بادشاہ دریا دل دوسرے سے پوچھا ہاں بھئی تمہاری آخری خوائش وہ بولتا مجھے اس قیدی سے سیکھنا ہے تمبو جب یہ سیکھ لے
اب وزیر اعظم صاحب کا بھی وہی حال ہےLast edited by Jamil Akhter; 4 May 2012, 21:45.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: خط کیسے لکھتے ہیں
Originally posted by Mr.Khan View Post
Comment
Comment