ویسے تو کسی کے گھر تانک جھانک کرنا اچھی بات نہیں لیکں
اج ہم نے جمیل اختر اور کر سٹل تھنکنگ کے گھر کا فضائی جائزہ لیا
اور ان کی آئی ٹی کے متعلق جان کنی کا اندازہ لگایا
محترم جمیل صاحب پی سی پہ یوں بیٹھے تھے جیسے کوئی بڑے پیچیدہ پروگرام کی
کوئی بڑی سی پیچیدگی دور کر رہے ۔۔لیکن لکنگ بزی ڈوئنگ نوتھنگ
372-haha

کرسٹل کو مصرفیات اور تیاریاں دیکھ کے لگ رہا تھا وہ کسی عظیم مہم پہ روانہ ہونے والی
ہیں لیکن کچھ دیر ان کی حرکات و سکنات پہ کڑی نظر رکھنے کے بعد پتہ چلا
موصوفہ بازار سے دہی لانے کے لیے برتن ڈھونڈ رہی ہیں

بہر کیف ان کی کمپیوٹر روم کا ایک گوگل ارتھ سے لیا گیا امیج:hii:

Comment