السلام علیکم دوستوں
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی گرمی اپنے عروج پر ہے۔۔۔
ہمارا اس ماہ کا کامپیٹشن بھی اسی مناسبت سے ہے
Summer Season Competition - April 2012
آپ سب نے ایک ایسی تصویر شیئر کرنی ہے جو اپنے اندر اس موسم کو سموئے ہوئے ہو
باقی آپ سب خود سمجھدار ہیں

کامپیٹشن کے قوائد:
ہر مقابلہ شریک صرف ایک پکچر شیئر کر سکتا ہے
کوئی بھی غیر اخلاقی پکچر کو بنا کسی وارنگ کے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا
مقابلے میں حصہ لینے کی آخری تاریخ بیس اپریل ہے
آپ سب کی انٹریز کا انتظار رہے گا
Comment